Home > صحیح ابن حبان کے تراجم ابواب کا شرحِ حدیث کے ارتقاء میں کردار

صحیح ابن حبان کے تراجم ابواب کا شرحِ حدیث کے ارتقاء میں کردار


Author

Tahir jamil

Supervisor

Hafiz abdur rehman

Department

Islamiyat

Program

Islamic study

Institute

Riphah international university fsd

Institute Type

Private

Campus Location

Faisalabad

City

Faisalabad

Province

Punjab

Country

Pakistan

Degree Starting Year

2019

Degree End Year

2021

Viva Year

2021

Thesis Completing Year

2021

Thesis Completion Status

Completed

Page

150

Subject

Islamic study

Language

Urdo

Abstract

تمام ادیان سماویہ کی طرح دین اسلام کی بنیادبھی وحی الہی پر رکھی گئی ہے وحی الہی دو قسم پر ہے قرآن و حدیث قرآن مجید کی تعلیمات کو اللّٰہ تعالیٰ نے کامل واکمل بنایا ہے اور اسکی تعلیمات کو سمجھانے کے لیےنبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کو مبعوث فرمایا عجمیوں کے لیے رسول اللہ کےمبارک کلمات کو سمجھنا مشکل تھا تو اہل علم نے شرحِ حدیث کا کام کیا اسی کی ایک مثال صحیح ابن حبان ہے اس میں تراجم ابواب میں علامہ ابن بلبان نے مختلف طریقے سے شرحِ حدیث کی ہے تو شرحِ حدیث میں کیا کردار ہے اور تراجم میں ابواب میں کن کن اصول سے شرحِ حدیث کی گئی ہے ؟

ID

ARI-84927

Added

2021-03-13 11:30:58

Modified

2021-03-14 18:25:34