Tahir jamil
Hafiz Abdur Rehman
Islamiyat
Private
Faisalabad
Nothing
Faisalabad
Punjab
Pakistan
2019
2021
2021
2021
Completed
150
Islamic study
Urdu
Urdo phonetic 1.0keyword
Us keyboard
تمام ادیان سماویہ کی طرح دین اسلام کی بنیادبھی وحی الٰہی پر ہے اور وحی الہی دو قسم پر ہے قرآن و حدیث قرآن مجید کی تعلیمات کو کو اللّٰہ تعالیٰ نے کامل واکمل بنایا ہے اس اور ان تعلیمات کو سمجھانے کے لئے اللہ تعالیٰ نے حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کو مبعوث فرمایا وقت گزرنے کے ساتھ آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی تعلیمات کو سمجھانا مشکل ہو گیا تو اہل علم نے شرحِ حدیث میں کتب تحریر فرمائیں اسی کی ایک مثال صحیح ابن حبان ہے علامہ ابن بلبان نے تراجم ابواب میں شرحِ حدیث بیان کی ہے تو کن اصول کے تحت شرحِ حدیث بیان کی گئی ہے اور اس کا شرحِ حدیث میں کیا کردار ہے؟
Nothing
ARI-84928
2021-03-13 11:44:02
2022-07-24 09:26:24