Muhammad Asghar
Allama Iqbal Open University
Public
Islamabad
Pakistan
1999
Completed
35.;
Education
English
Call No: 373 MUS; Publisher: Aiou
2021-02-17 19:49:13
2023-01-06 19:20:37
1676709635395
Title | Author | Supervisor | Degree | Institute |
Allama Iqbal Open University, Islamabad, Pakistan | ||||

MA | Allama Iqbal Open University, Islamabad, Pakistan | |||
Allama Iqbal Open University, Islamabad, Pakistan | ||||
Allama Iqbal Open University, Islamabad, Pakistan | ||||
Allama Iqbal Open University, Islamabad, Pakistan | ||||
MA | International Islamic University, Islamabad, Pakistan | |||
Allama Iqbal Open University, Islamabad, Pakistan | ||||
Allama Iqbal Open University, Islamabad, Pakistan | ||||
Allama Iqbal Open University, Islamabad, Pakistan | ||||
Allama Iqbal Open University, Islamabad, Pakistan | ||||
Title | Author | Supervisor | Degree | Institute |
ڈاکٹر عبدالمنعم النمر
(مولانا قاضی اطہر مبارکپوری)
اس دور میں مصر کے دو ازہری عالموں نے ہندسوستان کی اسلامی تاریخ اور یہاں کی علمی و دینی خدمات و شخصیات سے خصوصی اعتنا کیا ہے اور اس موضوع کے بارے میں عالم عرب اور عالم اسلام کے لیے بیش بہا معلومات فراہم کیں، ایک سابق وزیر اوقاف ڈاکٹر عبدالمنعم النمرؒ اور دوسرے مدیر کلیہ شیخ الازہر ڈاکٹر عبدالعزیز عزت حفظہ اﷲ وسلمہ، اس وقت شیخ عبدالمنعم النمر کا ذکر مقصود ہے، جنھوں نے ۲۷ ماہ ہندوستان میں رہ کر عربی زبان و ادب اور ثقافت کی تعلیم دینے کے ساتھ کشمیر سے مالابار تک سیاحت کر کے یہاں کے اسلامی آثار و تواریخ کا بغور مطالعہ کیا اور کتابیں لکھیں، نیز مولانا ابوالکلام آزاد پر تحقیقی مقالہ لکھ کر ڈاکٹریٹ کی ڈگری حاصل کی اور استاذ عبدالعزیز عزت نے یہاں کی متعدد کتابوں کا عربی میں ترجمہ شایع کیا، یہ دونوں عالم جامع ازہر اور موتمر اسلامی کی طرف سے ہندوستان میں مبعوث تھے، شیخ النمر کے ذکر سے پہلے استاذ عزت کا مختصر تعارف مناسب معلوم ہوتا ہے۔
استاد عبدالعزیز عزت نے جامع ازہر میں تعلیم حاصل کی اور اسی میں اردو زبان سیکھی اردو کی کتابیں اور اخبارات و رسائل بے تکلف پڑھتے اور سمجھتے ہیں البتہ بات چیت میں عربی اردو بولتے ہیں جس طرح یہاں کے علماء عربی کتابیں پڑھتے پڑھاتے ہیں اور گفتگو میں ہندی عربی بولتے ہیں اور دونوں کے لیے یہ عیب کی بات نہیں ہے بلکہ اس سے سننے والے اہل زبان کو لطف آتا ہے، وہ جامع ازہر اور موتمر اسلامی کی طرف سے بمبئی میں عربی زبان کی تعلیم کے لیے مبعوث ہوئے اور تقریباً چار سال کے بعد ۱۹۶۵ء میں واپس ہوئے، اس درمیان میں میرے ان کے تعلقات عزیزانہ انداز کے ہوگئے اس کے بعد وہ...