Tahir Mahmood Mubarak
Abdul Rehman Abid
Allama Iqbal Open University
Public
Islamabad
Pakistan
2005
Completed
98.;
Medicine & Health
English
Call No: 616.24 TAA; Publisher: Aiou
2021-02-17 19:49:13
2023-01-06 19:20:37
1676709757849
امین احسن اصلاحی اگر صرف تدبرقرآن ہی تصنیف کرتے توانکے نام کو زندہ رکھنے کے لیے ہی کافی تھا مگر انہوں نے علمی دنیا کو بہت قیمتی تصانیف کا ایک گلدستہ دیاہے ۔ ان میں چند اہم تصانیف کاہم مختصر تعارف پیش کرتے ہیں۔
۱۹۲۵ء میں اصلاحی نے صحافت کو خیرباد کہہ کر اپنے استاد فراہی کی خواہش پر اپنے آپ کو قرآن کے لیےوقف کردیا۔انہوں نے مدرسۃ الاصلاح میں علوم قرآن میں نہ صرف مہارت حاصل کی بلکہ استادکے طریقہ تدریس میں بھی دسترس حاصل کی اسکے علاوہ انہوں نے عربی مشکلات ،سیاسیات اور فلسفہ میں کمال پیدا کیا۔[[1]]
مدرستہ الاصلاح میں ان کے استاد اور رفیق اختر احسن اصلاحی نے ان کی علمی خامیاں دور کرنےمیں کافی فیاضی سے کام لیا۔۱۹۳۰ء میں فراہی کی وفات کے بعد اصلاحی اپنے والد کی خواہش پر علم حدیث سیکھنے کےلیےعبدالرحمن محدث مبارکپوری کی خدمت میں حاضر ہوئے یہاں پر اصلاحی اصول حدیث ،تحقیق سنداور تحقیق رجال سے روشناس ہوئے۔[[2]]
۱۹۳۵ء میں فراہی کے قرآنی افکار کی اشاعت کےلیے "دائرہ حمیدیہ " کا قیام عمل میں لایا گیا۔مطبوعات کے اردو تراجم کی ذمہ داری اور ماہنامہ الاصلاح کی ادارت اصلاحی کے سپرد ہوئی۔[[3]]
الاصلاح کی مدت اشاعت جوکہ چارسال رہی لیکن اس محدود عرصے میں قرآنیات پر جو مضامین مقالات اور تبصرے شائع ہوئے و معیارو مواد کےاعتبارسے دینی لٹریچر میں قیمتی سرمایہ کی حیثیت رکھتے ہیں۔ دائرہ حمیدیہ کے زیر اہتمام فراہی کی تمام عربی مطبوعات کو اردو میں منتقل کیا گیا اور اس کی اشاعت کا اہتمام کیا گیا۔[[4]]
جماعت اسلامی کی تشکیل...