Abdul Hameed Qureshi
Mahmood Hussain Awan
Allama Iqbal Open University
Public
Islamabad
Pakistan
n.d
Completed
50
Education
English
Call No: 371.911 ABI; Publisher: Aiou
2021-02-17 19:49:13
2023-01-06 19:20:37
1676710149451
2۔ وکلاءکا کردار
وکالت کو بطور پیشہ اختیار کرنا ذیا دہ پسندیدہ کام تصور نہیں کیا جاتا، لیکن یہ بھی حقیقت ہے کہ موجودہ دور میں عوام الناس اپنے معاملات کو قانون سے عدم واقفیت کی وجہ سے عدالت میں خود پیش نہیں کر سکتے ،
کیو نکہ موجودہ دور میں دعوٰی دائر کرنے کے لیے ایک خاص طریقہ مروج ہے اور عامۃ الناس اس طریقے سے ناواقف ہیں ۔ علاوہ ازیں عدالت میں پیشے کےلیے وکیل کا کسی مسلمہ یونیورسٹی سے قانون کی ڈگری کا حامل ہونا بھی ضروری ہے۔ وکالت کو بطور پیشہ معاشرے نے قبول کرلیا ہے۔ اب اس کو ختم کرنا ممکن بھی نہیں۔ وکلا ء کو کیس لینے سے پہلے اندازہ ہو جاتاہے کہ وہ جس کا کیس لڑنے جارہے ہیں وہ حق پر ہے یا نہیں ۔ وکلاء کو محض پیسے کے لالچ میں جرائم پیشہ اور قاتلوں کے کیس نہیں لینے چا ہییں تاکہ معاشرے سے جرائم پیشہ افراد کی بیخ کنی خود بخود ہو جائے اور مجرموں کے ذہن میں آ جائے کہ ان کا کیس بھی کسی نے نہیں لڑنا۔ لہٰذا ضروری ہے کہ اس پیشہ کی اصلاح پر خاص توجہ دی جائے ۔ قانون کا پیشہ اختیار کرنے کا ارادہ رکھنے والے طلبہ کےلیے مخصوص مضامین میں نمایاں کامیابی ضروری قرار دی جائے ۔ وکالت سے شعبہ سے وابستہ افراد کے لیے حکومت کی طرف سے اعزازیہ کا بھی اہتمام ہو، تاکہ وہ کسی کے مرہون منت نہ رہیں اور ہر جائز و نا جائزکیس کی وکالت نہ کریں۔ مزید یہ کہ ایل ایل بی کے نصاب میں" ادب
القا ضی" کے عنوان سے مستند فقہی کتب شامل کی جائیں کیونکہ موجودہ نصاب کے تحت قانون کی تعلیم کی تدریس تو ہو جاتی ہے لیکن شریعت نے عدالت کے اخلاقی رویے کے لیے جو تعلیمات دی...