Muhammad Iqbal Naeem, Sh.
MA
Allama Iqbal Open University
Public
Islamabad
Pakistan
1993
Completed
41+28.
Education
English
Call No: 379.15 MUU; Publisher: Deptt. of Epm, Aiou
2021-02-17 19:49:13
2023-02-17 21:08:06
1676710650252
Title | Author | Supervisor | Degree | Institute |
MA | Allama Iqbal Open University, Islamabad, Pakistan | |||
Allama Iqbal Open University, Islamabad, Pakistan | ||||

اقبال کی حب الوطنی
اقبال کے فکر و فلسفہ کا مطالعہ ہمارے لیے بصیرت اور آ گہی کی نئی راہیں کشادہ کرتا ہے۔ہر شخص خواہ طالبِ علم ہے یا معلم،خطیب ہے یا واعظ،محقق ہے یا مدبر،سرکار سے وابستہ ہے یا کسی نجی عہدے پر فائز ہے۔وہ کسی بھی طائفہ انسانی سے تعلق رکھتا ہو،اقبال کے فکر و فلسفہ سے کسی نہ کسی طرح متاثر نہ سہی متعارف ضرور ہے۔قدرت اور فطرت کسی کو بھی قابلیت کے مطابق اور صلاحییتوں کو مدِ نظر رکھتے ہوئے ایسا کام سونپتی ہے جو معاشرے کی اصلاح اور ترویج و ترقی کے لیے ضروری ہوتا ہے۔اس کام کے نتائج ملک و ملت کے لیے معاشی،سماجی،معاشرتی،عمرانی اور اخلاقی طور پر بہت اہمیت کا حامل ہوتے ہیں۔اصول،قانون اور دستور کے نفاذ میں مددگار ثابت ہوتے ہیں اور تحقیق و تنقید کے لیے راہیں ہموار ہوتی ہیں۔اقبال کا فکر و فلسفہ بھی ان تمام صفات سے لب ریز ہے۔اس کا مطالعہ ان تمام تر صفات کا حامل ہے جو ہم سب کے لیے معاونت کا باعث ہیں۔سیاسی اور قانونی بصیرت بھی اقبال کا خزانہ ہے جو دنیا کی صفوں میں لٹایا گیا ہے۔اقبال کے فکر و فلسفہ کا مطالعہ لوگوں میں اقبال فہمی اور اقبال شناسی کی صفات پیدا کرتا ہے۔سید مظفر حسین برنی کا انتخاب بھی قدرت اور فطرت نے اقبال کے افکار کی توسیع و تبلغ کے لیے کیا۔آپ نے آہم ترین سرکاری ذمہ داریوں کی مصروفیات کے باوجود اقبالیات کے میدان میں گراں قدر خدمات سرانجام دیں اور اقبال شناسوں کی فہرست میں بلند مقام حاصل کیا۔ اعلیٰ تعلیم حاصل کرنے کے بعد 1947ء میں انڈین ایڈمنسٹریٹو سروس ”آئی اے ایس“ کے مقابلہ کے پہلے امتحان میں کامیاب ہوئے اور ریاست اڑیسہ میں تعینات ہوئے۔مرکزی حکومت نے آپ کی صلاحیتوں سے بھر پور استفادہ کیا۔آپ جوائنٹ سیکرٹری کمیونٹی ڈویلپمنٹ رہے۔محکمہ زراعت میں...