Ishrat Ali
Jasmin Hussain
Mphil
Riphah International University
Private
Faisalabad Campus
Faisalabad
Punjab
Pakistan
2016
Completed
viii, 76 . : ill. ; 30 cm
Recreational & Performing Arts
English
Submitted in fulfillment of the requirements for the degree of Master of Philosophy to the Faculty of Sports Sciences.; Includes bibliographical references; Thesis (M. Phil)-- Riphah International University, 2016; English; Call No: 790 ISH
2021-02-17 19:49:13
2023-02-19 12:33:56
1676711259920
خالد جاوید کی نعت گوئی
ادب میں مذہبی شخصیات کی تعریف و ثناء کا سلسلہ اس وقت سے جاری ہے جب سے انسان نے اپنے جذبات و عقیدت کو الفاظ میں بیان کرنا شروع کیا ہے یہ سلسلہ دنیا کے ہر ادب اور خطے میں موجود ہے۔ہر مذیب کو ماننے والے اپنے اپنے انداز میں ان ہستیوں سے اظہار محبت الگ الگ انداز میں کرتے ہیں۔کہیں ان کی شان میں گیت گائے جاتے ہیں اور کہیں قصیدے پڑھے جاتے ہیں۔اظہار کا ذریعہ کوئی بھی ہو،اصل بات اس عقیدت کی ہے جو ان کے من میں ان ہستیوں کے بارے میں ہے۔
ان ہستیوں کی مدح سرائی انتہائی مشکل کام ہے اس لئے کہ اس ہستی کے شایان شان الفاظ کا انتخاب ایسا ہونا چاہیے جس میں آپکی عقیدت کے ساتھ اس ہستی کی ظاہری و باطنی خوبیاں بھی کْھل کر سامنے آ ئیں،تاکہ پڑھنے والے پر اس کا اچھا اثر پڑے اور وہ ان کے نقش قدم پر عمل پیرا ہونے کی کوشش کرے۔مدح سرائی کرتے وقت مدح نگار کو انتہائی احتیاط سے کام لینا پڑتا ہے۔کیونکہ اس میں مبالغہ آمیزی کا خطرہ بہت زیادہ ہوتا ہے۔مگر جو مدح نگار ان ہستیوں کی محبت میں ڈوبا ہوا ہو،وہ یہ کام نہیں کر سکتا۔ایسے مدح نگاروں میں ایک نام خالد جاوید کا بھی ہے۔
خالد جاوید کی عقیدتوں کا سفر ’’خوشبوئے مدینہ‘‘ کی صورت میں شائع ہو کر عاشقان رسولﷺ میں عقیدت و محبت بانٹتا ہوا دیکھائی دیتا ہے نعتیہ مجموعہ کلام میں ہر جگہ آپ کی نبی پاک سے محبت عیاں ہورہی ہے۔نعت کہنا ہر شاعر کے بس کی بات نہیں یہ کام خالد جاوید جیسا عاشق رسول ہی کر سکتا ہے کیونکہ یہ سب نبی پاک کی نظر کرم سے ممکن ہوتا ہے جب آپ کی نعت...