Butt, M. Bilal Najam
Waqat Ahmed
University of Management and Technology
MBA
University of Management and Technology
Private
Lahore
Punjab
Pakistan
2005
Completed
26 .
Economics
English
Report presented in part requirement for MBA final Advisor : Waqat Ahmed; EN; Call No: TP 338.7616151 BUT-S
2021-02-17 19:49:13
2023-01-06 19:20:37
1676712803361
اسلام دین کائنات یعنی ازل سے سے اب تک تمام انسانوں کے لئے اللہ تعالی کابنایا ہوا دین ہے اسلام کا مطلب ہے اللہ کی رضا کے سامنے نے سر تسلیم خم کر دینا جو مرد یا عورت رات کو اللہ تعالی کے احکامات کے تابع کر لیتے ہیں وہی مسلمان کہلاتے ہیں ہیں اسلام کوئی نیا دین نہیں ہیں بلکہ روز اول سے موجود ہے جب انسان نے دنیا یا خدا کی زمین پر پہلا قدم رکھا تھا تھا۔
"اللہ تعالی نے جنوں اور انسانوں کو صرف اپنی عبادت کے لیے پیدا فرمایا ہے عربی لفظ عبادہ "عبد" سے نکلا ہے جس کا مطلب ہے اللہ کے احکام کی بجا آوری۔ بہت سے لوگوں میں یہ غلط فہمی پائی جاتی ہے کہ عبادت سے مراد صرف نماز پڑھنا ہے مگر یہ تاثر درست نہیں عبادت کا اعلی ترین عمل ضرور ہے مگر عبادت صرف نماز ہی نہیں بلکہ اعمال کا مجموعہ ہے اللہ تعالی کے تمام احکام کی بجا آوری عبادت ہے اللہ تعالی نے جن چیزوں سے منع فرمایا ہے ان سے اپنے آپ کو روکنا بھی عبادت ہے ہر وہ کام جس کا اللہ نے کرنے کا حکم دیا ہے اس کی ادائیگی بھی عبادت ہے ۔ اسلام جسم اورروح دونوں کی ضروریات کا اہتمام کرتا ہے اس کا کوئی حکم ایسا نہیں ہے جو انسانیت کے خلاف ہو گو بعض لوگ اسلام سے متعلق مکمل معلومات نہ ہونے کے سبب تشکیک کا شکار ہو سکتے ہیں کہ ایسا نہیں ہیں اور یہ کہ اسلام کا حکم درست نہیں ہے اسلام کے تمام احکامات سے متعلق حقائق سامنے لائے جائیں تو یہ بات ثابت ہوجائے گی کہ اسلام کا کوئی ایک حکم بھی انسانیت کے خلاف نہیں ہے اور یہ کہ کہ اسلام کا ہر حکم جسم یا پھر روح کے...