Qurat Ul Ain Yousaf
Iasim Karim
UMT. Department of English Language and Literature
Mphil
University of Management and Technology
Private
Lahore
Punjab
Pakistan
2015
Completed
84 . CD
English
English
Report presented in partial requirment for M. Phil degree Advisor: Iasim Karim; EN; Call No: TP 428.071 QUR-D
2021-02-17 19:49:13
2023-02-19 12:33:56
1676713439641
اسلم ملک (۱۹۳۱ء پ) سیالکوٹ کے محلہ دھارو وال میں پیدا ہوئے ۔(۱۰۴۱) نثر نگاری ان کی پہچان ہے لیکن اظہار کے لیے انھوں نے شاعری کا لطیف پیرایہ بھی استعمال کیا ہے۔ اسلم ملک نے بچوں کے ادب کو زیادہ اہمیت دی ہے۔ اس لیے ان کی شاعری کا بڑا حصہ بچوں کی شاعری پر محیط ہے۔اسلم ملک نے حمد سے نعت ،غزل نظم اور ہائیکو جیسی اصناف میں طبع آزمائی کی ہے۔ اسلم ملک کا شعری مجموعہ ’’خواب اور خوشبو‘‘شائع ہو چکاہے۔ تصوف اور عشقِ حقیقی اسلم ملک کی شاعری کا ایک بڑا موضوع ہے۔ اسلم ملک کے نزدیک صرف خدائے رحیم و کریم ،تعظیم ،عظمت اور تمہیدو ستائش کا حقدار ہے۔ لالہ و گل میں اس کی خوشبو ہے۔ اور سورج چاند ستاروں کی روشنی بھی اسی سے ہے کیونکہ وہ نور اور نور کا منبع ہے:
لالہ و گل میں جو خوشبو ہے فقط تری ہے
چاند ستاروں کی چمک میں بھی ہے فیضان تیرا
گیت تیرے ہی سناتے ہیں پرندے سارے
بزمِ قیمتی کا ہر اک فرد ثنا خواں تیرا
â۱۰۴۲)
> اﷲ تعالیٰ ہی کل کائنات کا خالق و مالک ہے۔ یہ ساری خلقت اس کا کنبہ ہے۔ وہ ساری مخلوقات کا پروردگار ہے۔ عرش و فرش اس کے جلال سے بھرپور اور معمور ہے۔ وہ بنی نوع انسان کے ہر درد کا درماں اور ہر مشکل میں عقدہ کشا ہے۔ اسلم ملک اپنی ایک حمدیہ نظم میں انھی خیالات کا اظہار اس طرح سے کرتے ہیں:
تو خالق و مالک ارض و سما
1سبحان اﷲ ، سبحان...