Hamza Butt
Umt. Department Political Science
MA
University of Management and Technology
Private
Lahore
Punjab
Pakistan
New York
Completed
31 . CD
Military Science
English
; Call No: TP 355.03305491 HAM-N
2021-02-17 19:49:13
2023-01-06 19:20:37
1676713702952
یہ آسمان کے سفر کی روداد ہے۔ اقبال نے سفر خیالات کی دنیا میں کیا۔ ایسا ہی ایک سفر دانتے نے بھی کیا جو ڈیوائن کامیڈی کہلاتا ہے۔ اقبال کا سفر روحانی ہے۔ یہ کتاب 1932ء میں شائع ہو کر سامنے آئی۔ اس سفر پر اقبال کے ساتھ مولانا روم بھی تھے۔ اقبال اور مولانا جلال الدین رومی نے فلک قمر، فلک عطارد، فلک زہرہ، فلک مریخ، فلک مشتری، فلک زحل اور سوئے افلاک سیر کی بہت سے لوگوں کو دیکھا ۔ علم و حکمت کے بہت سے دراقبال پر وا ہوئے۔سیاروں میں ارواح اور ملائکہ سے بات اور ملاقات ہوئی۔ جن سے حقائق اور حالات حاضرہ کے اہم مسائل پر سوالات اور جوابات ہوتے ہیں۔ یہ ایک خاص پہلو ہے جو قدیم دور سے آگہی کا باعث بنتا ہے۔ اس کتاب کی تخلیق یہ بتاتی ہے کہ اس نے اقبال کا دل و دماغ نچوڑ لیا ۔ آپ اپنی اس کتاب کو دیگر کتب پر ترجیح دیتے تھے۔ کتاب کا آخری حصہ "خطاب بہ جاوید " (سخنے بہ نژادنو) ہے۔ یہ ضمنی حصہ ہے۔ اس میں جوان نسل کے لیے نصیحتیں ہیں ۔ جاوید نامہ کے مضامین ، اسلوب ، سچائی اور خلوص دیکھ کر لگتا ہے کہ یہ کسی اور جہاں کی کتاب ہے۔