Sadia Ashraf
UMT. Department of English Language and Literature
Mphil
University of Management and Technology
Private
Lahore
Punjab
Pakistan
2018
Completed
124 . CD
Linguistics
English
Report presented in partial requirement for M. Phil degree in Applied Linguistic Dr. Arshad Ali Khan; Call No: TP 415.3053 SAD-L
2021-02-17 19:49:13
2023-02-19 12:33:56
1676713839758
آمریت سے ہی پاکستان کا مستقبل ہے
وفوق کل ذی علم علیم کے مصداق ہرعلم والے سے اوپر ایک علم والا ہے، ہر ایک کا قلب ودماغ مختلف ہے۔ جسمانی اختلاف کے ساتھ ساتھ زمینی حقائق دیگربوقلو مونیوں کے بھی معترف ہیں، ہر ایک اپنے اپنے انداز میں گفتگوکا ، تحریر کا، تقر یرکا ملکہ رکھتا ہے۔ کوئی ذی روح مخلوق صرف اشاروں کنایوں سے ہی اپنی منزل کا تعین کر لیتی ہے اور کسی طبقے کو ز جر وتوبیخ کی بدرجہ اتم ضرورت ہوتی ہے۔
جن نابغۂ روزگار ہستیوں اور نفوس قدسیوں کے دل و دماغ حصول منزل کے لیے مضطرب رہتے ہیں۔ وہ شاہراہِ حیات سے خارداروں اور خس و خاشاک کو نظر انداز کرتے ہوئے گزر جاتے ہیں۔ اپنے مستقبل کی تابندگی انہیں ہر لحاظ سے عزیز ہوتی ہے اور وہ اسی کے حصول کے لیے شب و روز کوشاں رہتے ہیں۔ اور یہی ان کا مقصد ِحیات ہوتا ہے۔
مستقبل کاحسن ملحوظ خاطر رہنا چاہیئے۔ خواہ اس کے لیے حالات کتنے ہی نامساعد کیوں نہ ہوں، بیماری کے بعد صحت کی قدر میں اضافہ ہو جاتا ہے، نمکین چیز کے استعمال کے بعد معمولی مٹھاس کا ستعمال بھی لبوں کو آبِ زلال کا ذائقہ بہم پہنچاتا ہے، تنگی کے بعد آسانی ہوتی ہے، غربت کے بعد آنیوالی امارت کے استمرار کے مواقع وافر مقدار میں میسر آتے ہیں۔ کانٹوں کے درمیان سے کھلنے والے گل سرخ کی مہک مشام ِجاں کو معطر کر دیتی ہے۔
اصل مقصد پاکستان کے استقبال کے گیسوؤں میں مشاطگی ہے، اگر آمرمثبت سوچ کا حامل ہے تو وہ آمرانہ طرزِ حکومت میں بھی پاکستان کو تحفظ دے سکتا ہے، پاکستان کی معیشت میں ایک مثالی کردار ادا کرسکتا ہے۔ پاکستان کی زراعت کو جدید خطوط پر استوار کرنے میں خاطر خواہ راہنمائی کر سکتا ہے، پاکستان کے...