Sarmad Imran, Muhammad
University of Management and Technology
BS
University of Management and Technology
Private
Lahore
Punjab
Pakistan
2018
Completed
68 . CD
Water, Air & Space Transportation
English
; Call No: TP 387.7360286 SAR-A
2021-02-17 19:49:13
2023-01-06 19:20:37
1676713846761
والدین اور بچے
والدین کی خوشیاں خفیہ ہوتی ہیں اور اسی طرح سے ان کے غم اور ڈر بھی ۔ وہ کسی کو نہیں بتا سکتے اور نہ کسی دوسرے کو بتائیں گے جو پریشانیاں بچوں کی وجہ سے ملیں ۔ بچوں کے لیے سخت محنت والدین کو خوش کرتی ہے ۔ لیکن اسی لمحے بد قسمتی کو برداشت کرنا والدین کے لیے بڑا مشکل ہوتا ہے۔ بچے زندگی کی احتیاطوں کو بڑھا دیتے ہیں لیکن وہ موت کے ڈر کو کم کر دیتے ہیں ۔ افزائش نسل کے ذریعے نسل کا تسلسل آدمی اور جانوروں میں مشترک ہے۔ لیکن نام اور اچھے کارناموں کو زندہ رکھنا آدمی کی خاص خصوصیت ہے اور یہ ایک حقیقی بات ہے کہ جن لوگوں کے بچے نہیں ہوتے وہ عظیم کارنامے، اور لوگوں کی بھلائی کے کام کرتے ہیں۔ وہ محض گوشت پوشت کا انسان ہونے کے ناطے سے کوئی نشانی نہیں چھوڑتے مگر اپنے حسین خیالات اور عمدہ سوچوں کے نقش چھوڑ جاتے ہیں۔ یہ بھی ایک حقیقت ہے کہ جن کے بچے نہیں ہوتے ان کو آنے والی نسل کی بڑی فکر ہوتی ہے۔ وہ لوگ جو اپنے خاندان کے لیے عزت کماتے ہیں ، وہ بچوں کے لیے بڑے نرم اور شفیق ہوتے ہیں ۔ وہ صرف بچوں کو اپنی نسل بڑھانے کا ذریعہ نہیں سمجھتے بلکہ اپنے اچھے کاموں کی یادوں کو بھی جو کہ انہوں نےکیے ہوتے ہیں ۔ والدین کی اپنے مختلف بچوں کے لیے محبت میں اکثر اوقات فرق ہوتا ہے اور بعض اوقات ان کی اپنی اولاد کے شایانِ شان نہیں ہوتی، خاص طور پر ماں کی طرف سے ۔ جیسا کہ حضرت سلیمان علیہ السلام نے فرمایا " ایک عقل مند بیٹا باپ کو خوش کر تا ہے مگر ایک نا اہل بیٹا ماں کو شرمندہ کرتا ہے"۔ بچوں سے بھرے...