غلام رسول خان ملکانی
رشید احمد خان
Allama Iqbal Open University
Public
Islamabad
Pakistan
1990
Completed
446 ص
Biography
Urdu
Call No: 928.91439 غ ل ش; Publisher: علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی،
2021-02-17 19:49:13
2023-01-06 19:20:37
1676714535642
Title | Author | Supervisor | Degree | Institute |
Allama Iqbal Open University, Islamabad, Pakistan | ||||

اقبال کی حب الوطنی کے چرچے ہندوستان میں ہر زبان پر ہیں۔ ہندوستانی فکر و نظر اور ہندوستانی تہذیب و تمدن کے فکرو فلسفہ کی ترویج کی جاتی ہے۔ اقبال کے استعاروں اور علامتوں کو ہندی اساطیرکی تشبیہ کہہ کر پیش کیا جاتاہے۔ اس حوالہ سے ہم یہ کہہ سکتے ہیں کہ اقبال ایک رجحان ساز شخصیت تھے۔عصر حاضر میں فکر اقبال کے مختلف پہلوؤں اور زاویوں کا کھوج لگا کر بھارت میں اقبال شناسی کی روایت کو پروان چڑھایا جارہا ہے۔ ہندوستان میں اقبال شناسی کی روایت کے تحت اقبال کے سوانحی پہلوؤں کے مختلف گوشوں پر روشنی ڈالی گئی ہے اوربہ طور خا ص اقبال کی وطن دوستی کو موضوع بنایا ہے۔جب کہ بہ طور شاعر اختلافی اور مخالفانہ تنقید کی گئی۔ اشتراکیت پسندی کا پہلو اجاگر کیا گیا۔ اس طرح اقبال شناسی پروان چڑھی۔ اقبالیات کا موضوع و سعت اختیار کر گیا۔ تعلیمی اداروں میں باقاعدہ مضمون کی شکل میں اقبالیات پڑھا یا جانے لگا۔ پاکستان اور ہندوستان میں دیکھتے ہی دیکھتے اس موضوع میں تحقیق،تدوین اور ترتیب کی اصطلاحات کا معیار بھی جانچا جانے لگا۔
ان حالات میں اقبالیات اور اقبال شناسی کے مثبت اور منفی رویے بھی سامنے آگئے۔ قیام پاکستان کے بعد کچھ لوگوں نے اقبال کو صرف شاعری تک محدود کر دیا اور کچھ نے صرف پاکستان کا شاعر کہہ دیا۔ بھارت میں جب اسلامی ریاست کے لیے کوشش کی گئی تو اس دور میں اسلامی مملکت کے لیے سیاسی جدوجہد بھی کی گئی۔ مسلمانوں کے لیے یہ تحریک آزادی تھی مگر ہندوستان کے لوگ اس تحریک کو قومیت کے تناظر میں دیکھتے تھے۔ اس طرح بھارتی قوم پرستوں کی جانب سے اقبال کو شدید مخالفت کا سامنا کرنا پڑا۔ اس مخالفت میں مسلمان بھی شامل تھے۔ بھارتی قومیت پرست اپنے خیال میں اقبال کو متعصب سیاست دان سمجھتے تھے...