Bushra Tahir
Farhan Ahmed Faiz
Department of Sociology, QAU
MSc
Quaid-i-Azam University
Public
Islamabad
Islamabad
Pakistan
2016
Completed
x, 87
Sociology
English
Call No: Diss / M.SC / SOC / 360
2021-02-17 19:49:13
2023-01-06 19:20:37
1676715781476
یونیورسٹی آف سیالکوٹ کے شعبہ اردو کو یہ اعزاز حاصل ہے کہ اس میں ایم ایس سطح کے تحقیقی مقالات کے لیے جدید اور متنوع موضوعات پر کام کروایا جا رہا ہے۔ روزینہ یاسمین نے تحقیقی جرائد " تحصیل " اور "مآخذ"کی اشاریہ سازی کا کام جس محنت اور شوق سے کیا اس کے لیے یہ مبارکباد کی حق دار ہیں۔ طالبہ کی اس اولین کاوش کو تمام اساتذہ کرام نے بھی خوب سراہا ۔یہ ہماری خوش نصیبی کہ ہمیں اردو ادب کے نامور محقق،نقاد، مصنف ، استاد اور تحقیقی جریدہ "تحصیل" کے مدیرپروفیسرڈاکٹر معین الدین عقیل صاحب کی معاونت اور قیمتی مشورے میسر آئے۔ایسی عظیم شخصیات اردو ادب کا سرمایہ افتخار ہیں ۔ ڈاکٹر صاحب نوجوان محققین کی نہ صرف حوصلہ افزائی کرتے ہیں بلکہ ان کی ہر ممکن کوشش بھی کرتے ہیں۔
تحقیق میں نئے موضوعات پر کام کروانا وقت کی ضرورت ہے۔ جن جامعات نے اشاریہ سازی پر تحقیقی کام کروایا ان میں پنجاب یونیورسٹی(لاہور)، بہاء الدین زکریا یونیورسٹی(ملتان)، جامعہ کراچی (کراچی)، جامعہ پشاور (پشاور)، اسلامیہ یونیورسٹی(بہاول پور)، انٹرنیشنل اسلامک یونیورسٹی (اسلام آباد) ، نمل یونیورسٹی(اسلام آباد)اورعلامہ اقبال اوپن یونیورسٹی (اسلام آباد) وغیرہ کی کاوشیں قابل تحسین ہیں ۔
اردو تحقیق کو جدید تناظر میں دیکھیں تو اشاریہ سازی کواساسی حیثیت دی جاتی ہے کیونکہ محققین کے لیے سب سے بڑا مسئلہ کم وقت میں مطلوبہ مواد تک رسائی کا ہوتاہے اور اشاریوں کی مدد سے آپ کم وقت اور کم محنت سے آسانی...