Sarwar Muhammad Waseem
National Institute for Biotechnology and Genetic Engineering
Mphil
Quaid-i-Azam University
Public
Islamabad
Islamabad
Pakistan
2007
Completed
vi,68
Biotechnology
English
Call No: DISS/M.Phil BIO/1926
2021-02-17 19:49:13
2023-02-19 12:33:56
1676718542145
سر الزڈ برڈ
سرالزڈ برڈ، جو ایک خاص دوا، ’’بروس کسٹدرڈ پوڈر‘‘ کے کارخانہ کے مالک تھے، چند ماہ ہوئے، انہوں نے وفات پائی، تو معلوم ہوا، انہوں نے محض اشتہارات کے بل پر جو دولت کمائی، اس کی آمدنی سے ۶۵۳۶۵۶ پونڈ کی قیمت کی مستقل جائداد چھوڑ گئے ہیں! چند اور مشہور مشترین کی دولت کے اعداد ذیل سے، مغرب میں اشتہار کی قوت زرخیزی کا اندازہ ہوگا۔
لارڈ برٹن (تاجر شراب) ۰۰۰،۰۰۰،۷ پونڈ
سرفریڈرک وِلس (تاجر تمباکو) ۱۱۴،۹۱۸،۲ =
مسٹر پیٹرر انیسن (مالک کارخانۂ خیاطی) ۶۶۱،۱۱۹،۱ =
مسٹر ولیم دہائیلی (مالک بساط خانہ) ۸۲۵،۴۵۲،۱ =
سرہزی ٹیٹ (تاجر شکر) ۵۶۵،۲۶۳،۱ =
مسٹر جی فلفرڈ (مالک دواخانہ) ۰۰۰،۳۱۱،۱ =
مسٹر لینڈلی میپل (مالک کارخانہ فرنیچر) ۲۹۲،۱۵۸،۲ =
مسٹر چارلس لی (چٹنی فروش) ۱۳۷،۰۷۰،۱ =
مسٹر سی، پوٹ (دوا فروش) ۴۲۳،۲۹۴،۴ =
مسٹر اینو (مالک کارخانہ نمک ہاضم) ۶۰۷،۶۱۱،۱ =
مسٹر ہینز (چٹنی و اچار فروش) ۰۰۰،۲۲،۱۱ = (ڈبلی میل)
(جون ۱۹۲۲ء)