Asraa Batool
Rubina Adnan
Department of Computer Science
BCS
COMSATS University Islamabad
Public
Islamabad
Islamabad
Pakistan
2015
Completed
Computer Science
English
2021-02-17 19:49:13
2023-01-23 23:12:31
1676719801174
شملہ معاہدہ
مسعود راجپوت
یہ 1972ء کی بات ہے ۔لاہور کے ائیر پورٹ پر ملک کے حکومتی اور اپوزیشن کے سرکردہ راہنما خان عبدالولی ،مولانا مفتی محمود شاہ احمد نورانی ،پروفیسر غفور احمد ،سردار شوکت حیات ،گورنر وزرا ئے اعلیٰ ،وفاقی اور صوبائی وزیر بیورو کریٹ بڑی تعداد میں موجود ہیں ۔جو ملک صدر ذوالفقار ولی بھٹو کو ہندوستان روانگی کے وقت ملی یکجہتی اتفاق اور اعتماد کے ساتھ رخصت کر رہے ہیں تاکہ بھارت کو معلوم ہو کہ ایک بڑا سانحہ جو بنگلہ دیش کی صورت میں واقع پذیر ہو ا تھا اس کے علاوہ 5000مربع میل علاقہ 93000جنگی قیدی جو بھارت کی قید میں تھے کے باوجود یہ قوم اب ایک چٹان کی طرح متحد قوم ہے اور اب یہاں فوجی نہیں عوامی حکومت قائم ہے ۔قائد عوام تمام لیڈروں سے گلے ملے اور سب کے اعتماد اور دعائوں کے ساتھ رخصت ہوئے ۔اگلے دن شملہ میں مذکرات کی میز سچ گئی ۔پاکستانی وفد کی قیادت ذوالفقار علی بھٹو کر رہے ہیں جو نیلے لکیر دار سوٹ میں ملبوس ہیں جبکہ بھارتی وفد کی سربراہی اندرا گاندھی کر رہی ہیں ۔جو بنارس کی ساڑھی میں ملبوس ہے ۔بھارتی وفف کا غرور اور تکبر دیکھنے والا ہے کیونکہ وہ جنگ 71ء کا فاتح ہے جبکہ ذوالفقار علی بھٹو خالی ہاتھ ہے ۔مذکرات کئی گھنٹے جاری رہے بات کبھی نبتی تو کبھی بگڑ جاتی ہے بھارت کشمیر سے دستبردار ہو نے اور بنگلہ دیش تسلیم کر نے پر اڑا ہو اہے ۔جبکہ پاکستان دونوں باتوں کے لیے تیار نہیں ۔پاکستان اپنے علاقے اور قیدیوں کی باعزت واپسی چاہتا ہے ۔وفود کے چہروں پر مایوسی ہے ۔دنیا بھر کے اخبار نویس انتظار میں ہیں کہ کیا ہوتا ہے اچانک ذوالفقار علی بھٹو اندرا گاندھی کو لان میں ایک طرف لے جا کر گفتگو کر رہے ہیں تما م لوگ...