Fasial Rehman
Sajjad Ahmed Madani
Department of Computer Science
R61
COMSATS University Islamabad
Public
Islamabad
Islamabad
Pakistan
2017
Completed
Computer Science
English
http://prr.hec.gov.pk/jspui/bitstream/123456789/13618/1/Faisal_Rehman_Computer_Science_HSR_2018_CIIT_03.08.2018.pdf
2021-02-17 19:49:13
2023-03-04 21:41:29
1676719870969
میری جان پاکستان
محبت کی زباں میرا وطن ہے
وفا کی داستاں میرا وطن ہے
زندگی تو جیسے بھی ہوگزر جاتی ہے، سورج آگ برسا رہا ہو،موسم سرما کی یخ بستہ ہوائیں شدت کی سردی کا سبب بن رہی ہوں ، موسم بہار میں گلستان کے گلہائے رنگارنگ خوبصورتی بکھیر رہے ہوں۔ ہرلمحہ ہر آن زندگی کاہمامحو پرواز رہتا ہے، لیکن وہ شخص قابل صد افتخار ہے جو زندگی کی بو قلو موینوں سے محبت و پیار سے نبردآزما ہوتا ہے، اور محبت و پیارکی پتنگیںاُس وقت تک نہیں چڑھائی جا سکیں گی جب تک ماحول خوشگوار نہ ہو اور انسیت بھری فضاء نہ ہو۔
اللہ تعالیٰ کا لاکھ لاکھ شکر ہے کہ اللہ تعالیٰ نے ہمیں پاکستان کی صورت میں نعمت غیر متر قبہ سے نواز رکھا ہے۔ اس سے محبت ہمارانہ صرف طبعی تقاضا ہے کہ ہمارے عزیز واقارب یہاں رہائش پذیر ہیں ، ہماری سانسوں کی یہاں آمدورفت ہورہی ہے، اس کے شجر، اس کے حجر ہماری زندگی میں ایک اہم اور فعال کردار ادا کرتے ہیں۔ بلکہ اس سے محبت ہمارے ایمان کا حصہ ہے۔ فرمانِ رسالت مآب صلی اللہ علیہ و آلہٖ وسلم ہے کہ ’’ حب الوطن من الایمان‘‘ وطن سے محبت ایمان کا حصہ بھی ہے۔ ہمارے تو ایمان کی تکمیل ہی وطن سے محبت میں مضمر ہے۔ اگر محبت اور پیار ہے تو ایمان مکمل ہے، اگر وطن سے پیار اور محبت نہیں ہے تو دعویٰ ایمان حقیقت سے یکسر خالی ہے۔
میں کیوں نہ کہوں کہ پاکستان میری جان ہے، میری آن ہے، میری شان ہے۔ انسان اس فانی زندگی میں بھی اپنی جان سے بڑھ کر محبت اور پیار کرتا ہے ، جان کی حفاظت بھی ایمان کی ضروریات میں سے ہے۔ کیونکہ جان سلامت ہے تو پھر ایمان بھی سلامت ہے۔ اور جان کے تحفظ کے...