Muhammad Shafique Khan
Virtual University of Pakistan
Public
Lahore
Punjab
Pakistan
2015
Completed
Software Engineering
English
http://vspace.vu.edu.pk/detail.aspx?id=101
2021-02-17 19:49:13
2024-03-24 20:25:49
1676720967344
غزل۔۔۔محمد ایوب صابر
بجھ گیا ہے دل سے شعلہ عظمتِ پرواز کا
بے پروں کے جھنڈ دیکھے ہیں زمیں پر رینگتے
صورتِ شاہیں کرے تسخیر جو دلکش فضا
وہ پرندہ شوق سے اڑتا پھرے شام و سحر
عمر بھر اس نے تھکن سے واسطہ رکھا نہیں
آسماں کی سمت اڑنے میں مری توقیر ہے
جو قفس میں زندہ رہنے کے لئے تیار ہیں
ہمتِ پرواز میرے خوں میں ہے محوِ سفر
سربلندی کی طرف صابر اسے مائل کرو
پڑ گیا ہے ماند جذبہ عظمتِ پرواز کا
سن رہے ہیں صرف قصہ عظمتِ پرواز کا
اس کے سر پر باندھ سہرا عظمتِ پرواز کا
پی لیا ہے جس نے دریا عظمتِ پرواز کا
چکھ لیا تھا جس نے خوشہ عظمتِ پرواز کا
مل گیا ہے مجھ کو زینہ عظمتِ پرواز کا
پڑھ رہے ہیں مل کے نوحہ عظمتِ پرواز کا
سوچ میں باقی ہے نقشہ عظمتِ پرواز کا
پوچھتا ہے جو بھی رتبہ عظمتِ پرواز کا