Dania Zia
Department of Business Administration
BBA
International Islamic University
Public
Islamabad
Islamabad
Pakistan
2012
Completed
Business Administration
English
MA/MSc 332.63221 DAP
2021-02-17 19:49:13
2023-01-06 19:20:37
1676723049314
بہت رُلاتا ہے
گلابی رت میں!
فرشتوں کے ساتھ پرندے بھی چلے آتے ہیں
ستاروں سے ناہید،مندروں سے درگاہ۔۔۔!
خوشبو سے خمار ،تبسم سے فسوں نکل آتے ہیں
عہد شباب اور مفاہیم حکمت کے بیچ!
وفا ئیل ؑ، سرائیل ؑاور شمکائیلؑ۔۔۔!
شبنم سے وضو کرتے ہوئے۔۔۔طاق چاندنی راتوں کی قسم کھاتے ہیں
درد ائیل کے رو برو۔۔۔!
سرخ سبز عشق کا نقیب۔۔۔!
توراتِ فسوں والانجیل کا حافظ۔۔۔!
ارغوانی لہجے میں اصحاب جمال کی آیتیں پڑھتے ہوئے!
شہر عشق میں بجتی دف کے ساتھ !
مندروں میں رقص کرتی داسیاں دکھاتے ہوئے!
قم، رے اور سامرہ کی داستاں سناتا ہے۔۔۔بہت رُلاتا ہے
جن حویلیوں میں۔۔۔!
چاندنی درود سلام پڑھتے ہوئے۔۔۔دالانوں تک چلی آتی ہے
بہار میں سوسن و نسترن۔۔۔گلاب کیساتھ کھیلتے ہوئے!
وارثِ اسرار کا صحیفہ پڑھتے ہوئے!
سطوط اقرار و جمالیات کا قصہ سناتی ہیں
انہی حویلیوں میں !
دلفریب دھڑکنوں کے مرسلیں کا چراغ روشن کرتے ہوئے!
سرخ سبز عشق کا نقیب۔۔۔!
توراتِ فسوں والانجیل کا حافظ۔۔۔!
عذرا، ماریہ، فاریہ کا صحیفہ ہجر سناتا ہے۔۔۔بہت رلاتا ہے
انگلی کی پرکار سے۔۔۔!
فلک کی جالیوں سے لگ کر رونے والی تک!
تورات فسوں والانجیل کا حافظ۔۔۔!
سرخ سبز عشق کا نقیب۔۔۔!
محبتوں، چاہتوں کا دائرہ کھینچتا ہے
پھر بزم جمال کی دلفریب دھڑکنوں کے ساتھ تفسیر کرتے ہوئے!
شاہ بلوط کے سائے میں۔۔۔چنار وصنوبرکی سبز شاخیں لاتے ہوئے!
گزری بہار کی پوٹلی کھول کر!
سوکھی زعفرانی پتیاں دکھاتا ہے۔۔۔بہت رُلاتا ہے
وہ جب بھی تنہائی کی وادیوں میں!
یادوں کو جھنجھوڑتے ہوئے۔۔۔جنوں کو بوتے ہوئے!
حسن گلاب کے سینے میں!
شبنمی چاندنی کے خوابوں کا طلسم بن کے سماتا ہے
پھر توراتِ فسوں والانجیل کا حافظ بن کر!
ایلاف وفا کی قسمیں کھاتے ہوئے!
آوران کے محلے سے نکل کر!
حلب کی گلیوں۔۔۔دمشق کے بازاروں میں چلا آتا ہے
وہ آہو...