Farukh Zahoor
Syed Muhammad Saqlain
Department of Computer Science
BS
International Islamic University
Public
Islamabad
Islamabad
Pakistan
2011
Completed
xiv,91
Computer Science
English
BS 005.74 FAP
2021-02-17 19:49:13
2023-01-06 19:20:37
1676724173681
ریشم بننا کھیل نہیں
ناطق کی نظموں کے مجموعہ کو سانجھ پبلی کیشنز لاہور نے 2019ء میں ’’ریشم بننا کھیل نہیں‘‘ کے نام سے شائع کیا۔تینوں کتابوں کے دیباچے بھی اس مجموعہ میں شامل ہیں۔یہ مجموعہ قارئین کیلئے ایک نادر تحفہ ثابت ہوا،الگ الگ مجموعوں کو پڑھنے کی بجائے سارا متن ایک ہی مجموعہ میں قارئین کی دلچسپی کو دوبالا کرنے کیلئے شائع کیا گیا۔یقیناًیہ ایک عمد ہ کاوش ہے۔فہمیدہ ریاض لکھتی ہیں کہ:
’’علی اکبر جواں سال ہے اور ایوان ادب میں دلربا شان سے داخل ہوا ہے۔اس کا بے خوف مشاہدہ ادب کیلئے مسرت کی نوید ہے اس کی شاعری میں بھڑکتے ہوئے شعلے چہاراطراف کو خاکستر کرتے نظر آتے ہیں۔‘‘(7)
ریشم بننا کھل نہیںایسا معلوم ہوتا ہے کہ انہوں نے اپنی ایک ایک نظم سے یہ ریشم بنا ہے۔تینو ں کتب کو ایک ہی جلدمیںلے آنا کوئی آسان کام نہیں تھا۔ قاری کے لئے مسرت کی گھڑی ہے کہ اسے ناطق کی شاعری کو ایک ساتھ پڑھنے کا موقع ملا۔ یقیناً یہ ایک عمدہ کاوش ہے۔