Home > علم عروض اور اردو شاعری نگران
ضیاء, محمد اسلم
PhD
University of the Punjab
Lahore
Punjab
Pakistan
1978
Completed
Urdu Language & Literature
Urdu
http://prr.hec.gov.pk/jspui/bitstream/123456789/8796/1/5838H.PDF
2021-02-17 19:49:13
2023-01-06 19:20:37
1676725252118
ﷺ
دریدہ جھولیاں بھر کر ، فقیر آئے ہیں
یہ کس کریمؐ کے در پر ، فقیر آئے ہیں
حضورؐ! اپنا مقدر سنوارنے کے لیے
کہاں کہاں سے کہاں پر فقیر آئے ہیں
خدا نے آپؐ کے در پر کہا ہے آنے کا
خدا کا واسطہ لے کر ، فقیر آئے ہیں
درِ حضورؐ پہ بھرتی ہیں جھولیاں سب کی
ترےؐ فقیروں سے سن کر ، فقیر آئے ہیں
خدارا چشمِ کرم ہم پہ ساقیِؐ کوثر!
بہ تشنہ لب سرِ کوثر ، فقیر آئے ہیں
بنے ہوئے ہیں سکندر ، جو وقت کے عرفانؔ
وہ بادشاہ بھی بن کر فقیر آئے ہیں