Khan, Dr. Saleem Ahmed
PhD
Riphah International University
Islamabad
Islamabad
Pakistan
2013
Completed
Chemistry
English
http://prr.hec.gov.pk/jspui/bitstream/123456789/2480/1/3080S.pdf
2021-02-17 19:49:13
2024-03-24 20:25:49
1676725867690
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم
ڈاکٹر عبدالمنا ن چیمہ شہر ِ اقبال سیالکوٹ میں پیدا ہوئے ۔انتہائی محنت اور لگن سے اپنی ابتدائی تعلیم شہر اقبال سیالکوٹ میں مکمل کرنے کے بعد عملی زندگی کا سفر شروع کیا ۔بعدازاں اعلیٰ تعلیم کے شوق اور حصول کے لئے برادر عبدالمنان چیمہ نے یونیورسٹی آف سرگودھا کا انتخاب کیا۔2010ء میں ایم فل میں داخلہ کے لئےشاہینوں کے شہر سرگودھا کا رخ کیا۔ایم فل کے بعد 2014ء میں جامعہ سرگودھا میں پی ایچ ڈی میں داخلہ لیا۔ ڈاکٹر عبدالمنان چیمہ نے 2022ء میں "اسلام میں قدرتی وسائل و ذرائع کا تحفط اور استعمال کے اصول و آداب" کے عنوان پر میری نگرانی میں ایک انتہائی خوبصورت اور جاندار لکھ کر ڈاکٹر یٹ کی ڈگری حاصل کی ۔یہ مقالہ اپنے موضوع اورمواد کے حوالے سے انتہائی اہمیت اور انفرادیت کا حامل ہے۔انسانی زندگی کےلئے حیوانات ،نباتات اور معدنیات جیسوں وسائل کی مثلث کا پایا جانا انتہائی ناگزیر ہے۔ان کا استعمالات میں اسراف نہیں ہونا چاہئے ۔(وَّكُلُوْا وَاشْرَبُوْا وَلَا تُسْرِفُوْا-)،اللہ تعالیٰ نے تمام جانداروں کو پانی سے پیدا کیا۔( وَجَعَلْنَا مِنَ الْمَاءِ كُلَّ شَيْءٍ حَيٍّ۔القرآن)
یہ بات میرے لئے انتہائی مسرت اور خوشی کا باعث ہے کہ ڈاکٹر چیمہ نے اپنے مقالہ کو مزید بہتر بناتے ہوئے افادہ عام کے لئے کتابی شکل میں شائع کر دیا ہے۔
کتاب" قدرتی وسائل اور ان کا استعمال: اسلامی اور سائنسی علوم کے تناظر میں" کو نو ابواب میں تقسیم کیا گیا ہے۔ان میں قدرتی وسائل کا تعارف و جماعت بندی ،ماحول کا تحفظ ،آبی وسائل، معدنی وسائل،پہاڑ،قابل تجدید وسائل،نباتاتی وسائل،حیواناتی وسائل اور قدرتی وسائل کے استعمالات اور تحفظ کے اصول و آداب شامل ہیں۔اس دنیا میں ماضی اور حال میں بنی نوع انسانیت نے جتنی جنگوں کا سامنا کیا ہے۔وہ سب انہی وسائل پر قابو...