Kakakhel, Syed Fazal Baqi
PhD
University of Peshawar
Peshawar
KPK
Pakistan
2019
Completed
Plant Pathology
English
http://prr.hec.gov.pk/jspui/bitstream/123456789/12169/1/Syed%20Fazal%20Baqi%20Kakahel%20plant%20bio%202019%20uop%20peshwar.pdf
2021-02-17 19:49:13
2024-03-24 20:25:49
1676726224998
شہادت حضرت امام حسین ص
نحمدہ ونصلی علی رسولہ الکریم امّا بعد فاعوذ بااللہ من الشیطن الرجیم
بسم اللہ الرحمن الرحیم
معزز اساتذہ کرام اور میرے ہم مکتب شاہینو!
آج مجھے جس موضوع پر اظہار خیال کرناہے وہ ہے:’’شہادت حضرت امام حسین ؑ‘‘
غریب و سادہ و رنگیں ہے داستانِ حرم
نہایت اس کی حسینؓ، ابتدا ہے اسمٰعیلؑ
جنابِ صدر!
حضرت امام حسین ؓحضرت رسول کریمؐکے نواسے حضرت علی ؑکے لختِ جگر حضرت فاطمہؓ کے جگر گوشے اور حضرت امام حسن ؓکے بھائی تھے۔ یہی حسنین کریمینؓ سرور کائنات ؐ کی آنکھوں کی ٹھنڈک اور دل کا سکون تھے۔ محبوبِ خدا ؐان کے لیے اپنے سجدے طویل فرماتے ان کا رونا آپؐ پر گراں گزرتا۔ حضرت حسین ؓکے متعلق آپؐنے ارشاد فرمایاحسینؓ مجھ سے ہے اور میں حسینؓ سے ہوں۔ خدا اسے دوست رکھے جوحسین کو دوست رکھے۔
عزیز ساتھیو!
حضرت حسین ؓنے میدانِ کربلا میں بے مثال شجاعت، بہادری اور ایثار و قربانی کا مظاہرہ کیا آپ ؓنے اپنے اور اپنے اہل وعیال کے خون سے شجرِ اسلام کو سینچا۔آپ ؐنے اسلام کی حرمت اور بقا کی خاطر اپنا سرتو کٹوادیامگر باطل کے سامنے جھکے نہیں آپ ؓنے دنیا کے سامنے صبر ورضا اور قربانی کا ایسا نمونہ پیش کیا جس کی نظیر رہتی دنیا تک مشعل حق بن کر جگمگاتی رہے گی۔
یا حسینؓ ابن علیؑ سب پر تِرا احسان ہے
وہ تِرا ممنون ہے جو با ضمیر انسان ہے
جنابِ صدر!
یزید لعین ہر قیمت پر حضرت امام حسینؓسے بیعت لینا چاہتا تھا مگر سیدنا حسین ؑیزید کو خلافت کے اہل نہیں سمجھتے تھے۔ آپ ؓتدبر، تقویٰ اورعلم و حلم کے جس اعلی مقام پر فائز تھے اور پوری امت مسلمہ کی نظر یں آپ پر لگی ہوئی تھیں، خلافت کے لیے عدالت و تقویٰ کے جس معیار کی...