Naz, Ashfaq Ali
PhD
University of Karachi
Karachi
Sindh
Pakistan
2018
Completed
Physics
English
http://prr.hec.gov.pk/jspui/bitstream/123456789/12190/1/Ashfaq%20Ali%20Naz%20Physics%202018%20uok%20karachi%20prr.pdf
2021-02-17 19:49:13
2024-03-24 20:25:49
1676726352070
مولانا حافظ عبدالعزیز
یہ سطور ابھی زیر تحریر ہی تھیں کہ جامعہ اشرفیہ مبارکپور کے سربراہ اعلیٰ مولانا حافظ عبدالعزیز کی وفات کی اطلاع ملی ان کی عمر اسی سال سے متجادز تھی، مگر ابھی خیال نہ تھا کہ وقت موعود اتنا قریب آچکا ہے، وہ بریلوی مدرسۂ فکر سے تعلق رکھتے تھے، مگر مزاج میں اتنا اعتدال تھا کہ دوسرے حلقہ کے لوگوں سے بھی خندہ پیشانی اور فراخ دلی سے ملتے تھے، علمی مشاغل کے ساتھ عبادت وریاضت سے بھی خاص شغف تھا، راقم الحروف نے ۱۹۶۸ء کے موسم حج میں ہندوستانی سفارت خانہ کی ایک تقریب میں پہلی بار انھیں دیکھا تھا، اور ان کی سادگی، احتیاط، اور زاہدانہ زندگی سے متاثر ہوا تھا، اﷲ تعالیٰ ان کے ساتھ رحمت و مغفرت فرمائے، اور ان کے اہل و عیال اور عقیدت مندوں کو صبر جمیل اور دین و ملت کی پر خلوص خدمت کی توفیق عطا فرمائے۔ (’’ع ۔ق‘‘، جون ۱۹۷۶ء)یہ سطور ابھی زیر تحریر ہی تھیں کہ جامعہ اشرفیہ مبارکپور کے سربراہ اعلیٰ مولانا حافظ عبدالعزیز کی وفات کی اطلاع ملی ان کی عمر اسی سال سے متجادز تھی، مگر ابھی خیال نہ تھا کہ وقت موعود اتنا قریب آچکا ہے، وہ بریلوی مدرسۂ فکر سے تعلق رکھتے تھے، مگر مزاج میں اتنا اعتدال تھا کہ دوسرے حلقہ کے لوگوں سے بھی خندہ پیشانی اور فراخ دلی سے ملتے تھے، علمی مشاغل کے ساتھ عبادت وریاضت سے بھی خاص شغف تھا، راقم الحروف نے ۱۹۶۸ء کے موسم حج میں ہندوستانی سفارت خانہ کی ایک تقریب میں پہلی بار انھیں دیکھا تھا، اور ان کی سادگی، احتیاط، اور زاہدانہ زندگی سے متاثر ہوا تھا، اﷲ تعالیٰ ان کے ساتھ رحمت و مغفرت فرمائے، اور ان کے اہل و عیال اور عقیدت مندوں کو صبر جمیل اور دین و ملت کی پر خلوص خدمت کی...