Cheema, Imran Zulfiqar
PhD
COMSATS University Islamabad
Islamabad
Islamabad.
Pakistan
2018
Completed
Statistics
English
http://prr.hec.gov.pk/jspui/bitstream/123456789/11281/1/Imran_Zulfiqar_Cheema_soft_copy_for_upload.pdf
2021-02-17 19:49:13
2024-03-24 20:25:49
1676726353115
حضرت ابو بکر بن محمد بن عمرو بن حزمؒ (م:120ھ)اپنے والد سے روایت کرتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے ان کو دیت کے بارےمیں تفصیلاً لکھا
"أَنَّ فِي النَّفْسِ مِائَةً مِنْ الْإِبِلِ وَفِي الْأَنْفِ إِذَا أُوعِيَ جَدْعًا مِائَةٌ مِنْ الْإِبِلِ وَفِي الْمَأْمُومَةِ ثُلُثُ الدِّيَةِ وَفِي الْجَائِفَةِ مِثْلُهَا وَفِي الْعَيْنِ خَمْسُونَ وَفِي الْيَدِ خَمْسُونَ وَفِي الرِّجْلِ خَمْسُونَ وَفِي كُلِّ أُصْبُعٍ مِمَّا هُنَالِكَ عَشْرٌ مِنْ الْإِبِلِ وَفِي السِّنِّ خَمْسٌ وَفِي الْمُوضِحَةِ خَمْسٌ۔"173
" جان کے بدلے میں سو اونٹ ہیں اور جب ناک مکمل کاٹ دی جائے تو سو اونٹ اور دماغ اور پیٹ کے زخم میں تہائی دیت ہے اور آنکھ کی دیت پچاس اونٹ اور ہاتھ اور پاؤں کی دیت میں پچاس اونٹ اور ہر انگلی میں اسی طرح دس اونٹ ہیں اور دانت اور موضحہ زخم میں پانچ پانچ اونٹ ہیں۔ "
حضرت ابو بکر بن محمد بن عمرو بن حزمؒ اپنے والد سے اور وہ اپنے دادا سے روایت کرتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے یمن کے باشندوں کے نام ایک خط لکھا ،جس کے الفاظ یہ تھے
" وَفِي الْأَنْفِ إِذَا أُوعِبَ جَدْعُهُ الدِّيَةُ وَفِي اللِّسَانِ الدِّيَةُ، وَفِي الشَّفَتَيْنِ الدِّيَةُ وَفِي الْبَيْضَتَيْنِ الدِّيَةُ، وَفِي الذَّكَرِ الدِّيَةُ وَفِي الصُّلْبِ الدِّيَةُ، وَفِي الْعَيْنَيْنِ الدِّيَةُ وَفِي الرِّجْلِ الْوَاحِدَةِ نِصْفُ الدِّيَةِ، وَفِي الْمَأْمُومَةِ ثُلُثُ الدِّيَةِ، وَفِي الْجَائِفَةِ ثُلُثُ الدِّيَةِ، وَفِي الْمُنَقِّلَةِ خَمْسَ عَشْرَةَ مِنَ الْإِبِلِ۔"174
"اگر کسی کی ناک پوری کاٹی جائے تو پورا خون بہا ہو گا۔ زبان کے کاٹے جانے پر بھی پوری دیت ہے۔ ہونٹوں پر بھی پوری دیت ہے۔ خصیوں پر بھی پوری دیت ہے ۔ آلہ تناسل پر بھی پوری دیت ہے ۔ پیٹھ کی ہڈی پر بھی پوری دیت ہے۔ آنکھوں پر بھی پوری دیت ہے ، ایک ٹانگ پر آدھی دیت ہے، آمہ (دماغ کا زخم)پرتہائی دیت ہے۔ زخمی کرنے پر بھی تہائی دیت ہے اور زخم سے...