Zobair, Mian Muhammad
PhD
Riphah International University
Islamabad
Islamabad
Pakistan
2018
Completed
Mathemaics
English
http://prr.hec.gov.pk/jspui/bitstream/123456789/10463/1/Mian%20M.%20Zobair_Math_2018_Riphah_PRR.pdf
2021-02-17 19:49:13
2024-03-24 20:25:49
1676726794879
ذاتی عناد اور مفاد پر لڑائی جھگڑے
ہمارے معاشرے کو آج پہلی ضرورت تو یکجہتی کی ہے۔ خود غرضی، قتل وغارت، لوٹ مار انتشار اور خلفشار کو ختم کرنے کے لیے انسانی یکجہتی کی ضرورت ہے اور اس کے لیے ہمیں اپنے مفاد اور دشمنی کو بھلا کرملک کا سوچنا ہو گا۔ذاتی عناد کی خاطر جب ہم دوسروں کی خوشیوں کو قربان کردیتے ہیں تو گویا ہم اس راستے پر چل نکلتے ہیںجو منزل سے محروم ہے ، کٹھن سفر مقدر بن جاتا ہے۔اس میں کوئی شک نہیں کہ اتحاد،ایمان ، اتفاق اور یکجہتی انسان کی سب سے بڑی طاقت ہے۔ایک کامیاب زندگی گزارنے کے لیے ہمیں اس کو اپنا شعار بنانا ہو گا۔ اس سے ہی تہذیب، وجود اور سماجی نظام نشوونما پاتے ہیں۔مگر اس حقیقت کو جانتے ہوئے بھی کہ اتحاد ہی ہمارا ترقی کی طرف پہلا قدم ہے ہم بدقسمتی سے ایسے معاشرے کا حصہ ہیں جہاں یکجہتی کا فقدان ہے۔خوشیوں سے محروم انسانوں کے مسائل سے قطع تعلقی کی وجہ سے یہ خامی جڑ پکڑتی جا رہی ہے۔
دنیا کی تمام اقوام و مذاہب میں یہ شرف سب سے پہلے دین اسلام کو حاصل ہے جس نے یکجہتی کا درس دیا ہے۔بلا تفریق اسلام نیانسانی برادری اور مذہب وملت کا وہ نقشہ کھینچا ہے جس پر سچے دل سے عمل کیا جائے تو یہ ذاتی عناد اور مفاد پر لڑائی جھگڑے کرنے والی دنیا جنت کا منظر پیش کرنے لگے۔ ہمیں خود اس بات کا اعتراف کرنا ہے کہ ہم ہی دست وبازو اور شریک کار ہیں جو انتشار کی وجہ بنے ہیں۔اس معاشرتی پس ماندگی کو ختم کرنا ہو گا اور اس کے لیے بھی ہمیں خود ہی کوشش کرنا ہو گی۔ اقتدار کے نام پر اور دوسروں سے اختلاف کے چکر...