Iftikhar, Sabah
PhD
COMSATS University Islamabad
Islamabad
Islamabad.
Pakistan
2018
Completed
Mathemaics
English
http://prr.hec.gov.pk/jspui/bitstream/123456789/11173/1/Sabah%20Iftikhar_Maths_2018_Comsats_PRR.pdf
2021-02-17 19:49:13
2024-03-24 20:25:49
1676726797194
پیش لفظ
محمد نعمت اللہ ارشد گھمن
ادب انسانی زندگی کی عکاسی کرتا ہے۔ ہر انسان کی پہچان معاشرے سے ہوتی ہے اس لیے ادب اور معاشرہ باہم لازم و ملزوم ہیں۔اردو زبان کی تاریخ زیادہ قدیم نہیں ہے۔ تخلیق کارانسانی زندگی کے فہم کا دوسرا نام ہے اسی طرح نقاد تخلیق کاروں کی الجھی ہوئی گتھیاں سلجھاتا ہے۔وقت گزرنے کے ساتھ ساتھ اردو شاعری کے علاوہ اردو نثر کے دائرے بھی وسیع تر ہوتے جا رہے ہیں۔پاکستان بھرکی جامعات میں ایم فل اردو اسکالرز کے لیے سب سے بڑا مسئلہ ان متنوع موضوعات کے حوالے سے مواد کا حصول ہے اور ان کا بہت زیادہ وقت اسی میں ضائع ہوجاتا ہے۔اسی بات کو مدنظر رکھتے ہوئے اس کتاب کو پایہ تکمیل تک پہنچایا گیا ہے۔ ایم فل اردو کے مباحث پر اس سے پہلے کوئی کتاب میری نظر سے نہیں گزری اسی وجہ سے غالب امکان ہے کہ تحقیق کے طلبا کے لیے یہ کتاب آب حیات سے کم نہیں ہوگی۔
اس کتاب کی تیاری میں مجھے اپنے اساتذہ ڈاکٹر مشتاق عادل، ڈاکٹر محمد یوسف اعوان، ڈاکٹر محمد عامر اقبال، ڈاکٹر یاسمین کوثر،ڈاکٹر عبدالستار نیازی،ڈاکٹر قیصر آفتاب، ڈاکٹر عظیم اللہ جندران، میڈم ماریہ بلال کے علاوہ ہم جماعت صائمہ اختر کی بھرپور معاونت اور تعاون شامل حال رہا۔میں سب سے زیادہ اپنی شریک سفر کا ممنون ہوں جنہوں نے میرے تحقیقی اور تخلیقی سفر میں ہمیشہ آسانیاں پیدا کیں۔کوئی بھی بات یا تحریر حتمی نہیں ہوتی، اس کی بہتری کے دروازے ہمیشہ کھلے رہتے ہیں۔ قارئین کی آرا اور ناقدین کے مثبت تبصروں سے اس کتاب کا آئندہ ایڈیشن بہتر انداز میں سامنے آ سکے گا۔
٭٭٭٭٭٭٭