Home > Part I Syntiiesis of Azaterpenoids and Their Biological Ev Alt}Ation Part Ii Studies on the Chemical Constituents of Cucumis Prophet Arum
Khan, Bushra
PhD
University of Karachi
Karachi
Sindh
Pakistan
1998
Completed
Chemistry
English
http://prr.hec.gov.pk/jspui/bitstream/123456789/5447/1/503.pdf
2021-02-17 19:49:13
2023-01-06 19:20:37
1676726840433
شبہ بچھڑنے کا ہونے نہیں دیا اُس نے
نہیں ہے خواب کوئی بھی تھکن سے لپٹا ہوا
وہ ایک زخم مرے شوق کی نشانی تھا
نہیں یہ کم تو نہیں ہے کہ مدتوں مجھ کو
یہ میرے اشک بجھا دیں گے آگ اندر کی
ستم کِیا ہے کہ رونے نہیں دیا اُس نے
میں کہہ رہا ہوں کہ سونے نہیں دیا اُس نے
وہ ایک زخم جو دھونے نہیں دیا اُس نے
ہجومِ وقت میں کھونے نہیں دیا اُس نے
اُسے پتہ تھا جو رونے نہیں دیا اُس نے