Mohyud-Din, Tauseef
PhD
COMSATS University Islamabad
Islamabad
Islamabad.
Pakistan
2009
Completed
Mathemaics
English
http://prr.hec.gov.pk/jspui/handle/123456789/297
2021-02-17 19:49:13
2024-03-24 20:25:49
1676727658019
باب چہارم کے اہم نکات
دریائے نیل کے کنارے اگنے والے نرسل کی طرح کے پودے سے بنائے گئے کاغذ جسے پیپرس/پپائرس/قرطاس مصری کہا جاتا ہے یا جانوروں کی چمڑی سے بنے کاغذ پر انہیں مختلف ادوار میں مختلف لوگوں نے لکھا۔ ہاتھ سے لکھی جانے والی ان کتب میں کاتبین نئے مشمولات بھی شامل کرتے رہے، مثلاً "کتابِ یسعیاہ" چونکہ تین مختلف ادوار سے متعلق ہے اس لیے کہا جاتا ہے کہ اسے تین مختلف لوگوں نے لکھا ہے۔ زیادہ تر محققین کا خیال ہے کہ تقریبا 400 قبل مسیح تک ان کتب کی تکمیل ہوتی رہی ہے۔[1] ان میں سے بیشتر کتب کی زبان عبرانی ہے جبکہ کچھ کتابیں آرامی زبان میں بھی لکھی گئیں ہیں۔ آرامی ذخیرہ الفاظ میں عبرانی سے ملتی جلتی ہے لیکن گرائمر اور لغوی اعتبار سے مختلف ہے۔۔ جلاوطنی سے پہلے تک یہ کتب...