Muhammad Tauseef Asim
PhD
Pakistan Institute of Engineering and Applied Sciences
Islamabad
Islamabad
Pakistan
2017
Completed
Electrical Engineering
English
http://prr.hec.gov.pk/jspui/bitstream/123456789/9450/1/Muhammad_Tauseef_Asim_Microwave_Metamaterials_2017_HSR_PIEAS_23.11.2017.pdf
2021-02-17 19:49:13
2024-03-24 20:25:49
1676727791021
چیزوں کو چھپانا محض کمزور قسم کی پالیسی اور عقل ہے ۔ جبکہ مضبوط عقل اور طاقتور دل رکھنے والے جانتے ہیں کہ کب سچ بولنا ہے اوروہ واقعتاً ایسا کرتے ہیں ۔اس لیے یہ کمزور قسم کے سیاست دان ہیں جو اپنی سیاسی طاقت کو چھپارکھتے ہیں ۔ (Tacitus) کہتا ہے کہ (Livia) اپنے خاوند کی فن کاریوں اور بیٹے کی(Simulation)سے اچھی طرح متفق تھی ۔ Simulationکے فن کو Augustusاور Dissimulation کو Tiberiusسے منسوب کیا جات ہے۔ اور دوبارہ جب Mucianusنے Vitelliusکے خلاف بغاوت میں Vespasianکی مدد کی، وہ کہتا ہے کہ ہم Augustusکی باریک بینی اورTibrerius کی رازداری کے خلاف بغاوت نہیں کرتے، آئین جہانبانی اور مکاری یا راز داری وہ خوبیاں ہیں جو کہ بلا شبہ عادات اور صلاحیتوں کو نمایاں کرتی ہیں۔ اگر آدمی میں فہم و فراست کی طاقت ہے کہ وہ چیزوں کی حقیقت کو نیچے تک دیکھنے کی صلاحیت رکھتا ہے، جیسا کہ وہ سمجھ سکتا ہے کہ کونسی چیزوں کو واضح بیان کرنا ہے اور کیا راز میں رکھنا ہے۔ اور کس کو اور کب کیا آدھا بیان کرنا ہے اور آدھا چھپا کر رکھنا ہے۔ جیسا کہTacitus ان کو حکومت کے فن اور عام روزمرہ زندگی کے معاملات کی مہارتیں کہتا ہے۔ مکاری اس کی عادات کے لیے ایک رکاوٹ اور کمزوری تھی ۔ اگر آدمی سمجھ بوجھ کی طاقت حاصل نہیں کر سکتا تو اسے راز داری یا چیزوں کے چھپانے کو عام طور پر ترک کر دینا چاہیے ۔ جہاں آدمی انتخاب نہیں کر سکتا یا اپنے آپ کو حالات کے مطابق نہیں ڈھال سکتا تو اسے چاہیے کہ اپنے آپ کو محفوظ راستے پر ڈال دے ۔ اس آدمی کی طرح آہستہ آہستہ چلے جود دیکھ نہیں سکتا یقیناً قابل آدمی ہمیشہ اپنے معاملات میں صاف گوئی سے کام لیتے ہیں اور صاف گوئی میں...