Rahim, Fatima Abdul
Institute for Educational Development, Karachi
MEd
Aga Khan University
Private
Karachi
Sindh
Pakistan
1995
Completed
Education
English
2021-02-17 19:49:13
2024-03-24 20:25:49
1676727899694
اظہارِ تشکر
حمد و ثنا ہے اُس خالقِ لم یزل ولا یزال کے لیے جو لائقِ تسبیح و تمجید ہے۔جس نے اپنی قدرتِ کاملہ سے ذرے کو آفتاب،قطرے کو قلزم اور عظیم آسمان کے شامیانے کو بغیر کسی سہارے کے نصب فرمایا۔جس کا کمال اس کی معرفت ہے اور جس کا شاہ کار "لولاکِ لما خلقت الافلاک" کا مصداق ہے۔لاتعداد درود و سلام اُس ہادی برحق معلمِ قدس ،سید الانبیاء حضرت محمد مصطفیٰ صلی اللہُ علیہ وآلہ ٖ وسلم کی ذاتِ مقدسہ و مطہرہ پر۔اور لاکھوں درود و سلام صاحبانِ کساء ،اہلبیتِ اطہار ؑ اور اصحابِ باوفا رضوان اللہ علیھم اجمعین کی ذواتِ پاکیزہ پر۔
یہ مقالہ میری زندگی کی اولین تحقیقی کاوش اور میری زندگی کے خوابوں کی ادنی سی تعبیر ہے۔جس کے لیے میں نے ان تھک محنت کی۔ الحمد للہ میری اس کاوش کو خدائے بزرگ و برتر نے تکمیل تک پہنچانے میں میری مدد فرمائی۔
میں شکر گزار ہوں اپنے عظیم والدین کا جن کی بے پناہ محبتوں اور شفقتوں کے سبب میں ا س قابل بنا۔ جنہوں نے زندگی میں ہر گاہ رہنمائی فرمائی اور اپنی دعاؤں کے سائے میں پروان چڑھایا۔میرے والدِ بزرگ وارسید محمد حسین شاہ صاحب کو تعلیم سے بے پناہ محبت ہے۔اُن کی زندگی کی یہ خواہش رہی ہے کہ ہمیں بہترین انداز میں زیورِ تعلیم سے آراستہ فرمائیں۔آج میں فخر محسوس کر رہا ہوں کہ ان کے خواب کو تکمیل تک پہنچانے میں خدا نے میری مدد فرمائی۔خدا میرے والدین کو سلامت رکھے اور ان کی محبتوں کا ابر ِ رحمت ہمیشہ برستا رہے۔
میں اپنے محسن و مشفق استاد نگرانِ مقالہ پروفیسر ڈاکٹر سید اشفاق حسین بخاری کا شکر گزار ہوں جن کے علمی سایہ عاطفت میں یہ تحقیق مکمل کی ۔اچھی...