Fahad Shaikh
Nafees A Memon; Imtiaz Ahmed Chandio
City and Regional Planning
Mphil
Mehran University of Engineering and Technology
Private
Jamshoro
Sindh
Pakistan
In Progress
City and Regional Planning
English
2021-02-17 19:49:13
2023-02-19 12:33:56
1676729138423
ہر انسان کو اپنی اصلاح اور درستگی اور سیرت کی تعمیر پر توجہ دینی چاہیے اللہ تبارک و تعالیٰ سورۃ المائدہ میں ارشاد فرماتے ہیں:
"يٰـاَيُّهَا الَّذِينَ اٰمَنُوا عَلَيكُم اَنفُسَكُم لَا يَضُرُّكُم مَّن ضَلَّ اِذَا اهتَدَيتُم اِلَى اللّٰهِ مَرجِعُكُم جَمِيعًا فَيُـنَـبِّـئُكُم بِمَا كُنتُم تَعمَلُونَ "۔[[1]]
"اے ایمان والو، تم اپنی فکر رکھو، اگر تم ہدایت پر ہو تو جو گمراہ ہوا وہ تمہارا کچھ نہیں بگاڑے گا۔ اللہ ہی کی طرف تم سب کا پلٹنا ہے، وہ تمہیں بتائے گا جو کچھ تم کرتے رہے ہو"۔
"اس آیت میں بیان کیا گیا ہے کہ ہر وقت دوسروں کے اعمال کی برائیوں دوسروں کے عقائد کی خرابیوں پر نظر رکھنے کی بجائے خود اپنے افعال واعمال، کردار و سیرت، اخلاق اقوال ، افکار و خیالات کو خرابی اور برائی سے بچانے کی فکر وسعی ہونی چاہیے انسان کو ہمہ وقت اپنی ذات کا محاسبہ کرتے رہنا چاہیے کہ وہ خدا اور بندگان خدا کے حقوق کی ادائیگی کر رہا ہے یا نہیں یہ احساس اور فکر پیدا ہو جائے تو وہ کامیاب ہے۔ اس لیے صاحب عقل وہی ہے جو قوت و ضعف کے پہلوؤں کو فراموش اور نظر انداز نہ کرے وہ اپنی قوت ذہانت اور معلومات پر اکڑ نہ دکھائے اور اپنی برتری کا مدعی نہ ہو اور اس کا احساس برتری کی ضرورت کی حد تک نہ پہنچے اسی طرح وہ اپنی کمزوری بے بسی اور ناتوانی کے پیش نظر اپنے کو حقیر نہ سمجھیں اور اس کا احساس کمتری ناکامی کی حد تک اسے نہ پہنچائے افراد واقوام کی یہ بیماریاں ہوتی ہیں کہ یا تو ان کا احساس برتری کی انتہا تک پہنچ جاتا ہے یا ان کا احساس کمتری کا شکار ہو تو دل سے جا ملتا ہے کہ...