Search or add a thesis

Advanced Search (Beta)
Home > اسلامی بینکاری پر مفتی تقی عثمانی کے نکتہ نظر کا تنقیدی جائزہ

اسلامی بینکاری پر مفتی تقی عثمانی کے نکتہ نظر کا تنقیدی جائزہ

Thesis Info

Author

محمد بوٹا

Program

MA

Institute

Government College University Faisalabad

City

فیصل آباد

Degree Starting Year

2015

Degree End Year

2017

Language

Urdu

Keywords

شخصیات

Added

2023-02-16 17:15:59

Modified

2023-02-17 21:08:06

ARI ID

1676730158504

Similar


Loading...
Loading...

Similar Books

Loading...

Similar Chapters

Loading...

Similar News

Loading...

Similar Articles

Loading...

Similar Article Headings

Loading...

ناسٹیلجیا

ناسٹیلجیا

جگنو دیکھے مدت گزری
جگنو ڈھونڈ کہیں سے لائو
بلبل رستہ بھول گئی ہے
جگنو ڈھونڈ کہیں سے لائو

تتلی نے بھی بستی چھوڑی
رنگوں کو ہیں آنکھیں ترسی

تتلی ڈھونڈ کہیں سے لائو
خوشبو سونگھے عرصہ گزرا
کوئی پھول پرانا لائو

شہر نہیں وہ شہر پرانا
گائوں بھی ہے بدلا بدلا
شہر کہاں وہ شہر پرانا
گائوں ڈھونڈ کہیں سے لائو

لوگ محبت کرنے والے
چاہت کا دم بھرنے والے
بات پرانی لوگ پرانے
بستی ایسی ڈھونڈ کہیں سے

لہجے سب کے بدلے بدلے
لیکن صادق ہم کب بدلے
اپنی ہے بس ایک ہی مشکل

کاش کہیں ہم بدلے ہوتے
پھر کب اتنے شکوے ہوتے

روز نہیں ایسے چل سکتا
خود بدلو یا یہ سب بدلو

سیرت طیبہ کے تناظر میں منصبی ذمے داریاں اور تقاضا ہائے حقوق مصطفی

 Rights of Holy Prophet Muḥammad (P.B.U.H) have been studied from various perspectives. This paper reviewing the extant research on the subject; identifies the duties of government officials from the referred side. It concludes that Prophet Muḥammad (P.B.U.H) is the most benefactor and humanitarian to mankind in the word. In this context only those Govt. Officials can be considered true in their claim of love for Prophet Muḥammad (P.B.U.H) who adhere to his teachings, concerning ability of one’s position, piety, liability, morality and uprightness and those who refrain from being footloose and profligate, and free themselves from the hunger of wealth and status, censoriously evaluate their deeds, keep an eye on the life hereafter and accountability. Moreover, those who hold justice and avoid dishonesty and bias are true according to the teachings of Islam. Without such qualities and characteristics claim of love is just deceit and forgery.

تبدیلی زمان کے تبدیلی احکام پر اثرات : علامہ ابن القیم رح کی آراء کی روشنی میں عصری معنویت ۔

تبدیلی زمان کے تبدیلی احکام پر اثرات : علامہ ابن القیم رح کی آراء کی روشنی میں عصری معنویت۔ ایم فل کے اس مقالہ میں بنیاد ان احکام کو بنایا گیا ہے جن میں عرف و عادت اور وقت کے گزرنے کے ساتھ ساتھ تبدیلی و تغیر کی گنجائش موجود ہوتی ہے ۔ اب دیکھنا یہ ہے کہ کن مسائل میں یہ تبدیلی واقع ہق سکتی ہے اور کن کن شرائط پر یہ تبدیلی ممکن ہوگی ، اس عقدہ کو حل کرنے کے لئے اس مقالے کو ترتیب دیا گیا ہے ، جو کہ تین ابواب پر مشتمل ہے ، جس میں سب سے پہلے باب میں تعارفی مباحث ہیں ، جیسا کہ علامہ ابن القیم رح کی حیات و خدمات ، چونکہ اس موضوع میں بطور خاص علامہ ابن القیم رح کے نقطہ نظر مو منقح کرنے کی حتی الوسع کوشش ہے ، لہذا انکے تعارف کروانے کی یہی وجہ ہے ۔ اسکے بعد اصل الموضوع کی طرف رجوع کرتے ہوئے تغیر کا اثبات اور اسکی حدود قیود کا سابقین فقہاء کا نقطۂ نظر بیان کیا گیا ہے۔ اس باب کی آخری فصل میں ان فقہاء کے نقطہ ہائے نظر کا مدار تلاشنے کی کوشش کی گئی ہے۔ دو سرے باب میں تغیر کی اصل روح اور نچوڑ "تصور مصلحت" کا فقہاء متقدمین و معاصرین کی آراء کی روشنی میں تصور واضح کرنے کی کوشش کی ہے۔ اسی طرح اس باب کی فصل ثانی میں علامہ ابن القیم رح کی تغیر کے متعلق آراء اور ان کے دائرہ کار کی وضاحت کی گئی ہے۔ تیسرے اور آخری باب میں علامہ ابن القیم رح کے پیش کردہ اصولوں پر ان مسائل کی تخریج ہے جو مختلف ابواب فقہ میں قابل ترجیح رہے ہیں ، جن کی روشنی میں آج کے جدید مسائل کو حل کرنے کی ایک جد و جہد کی جا سکتی ہے ۔