خالد محمود
ابرار محی الدین
MA
The Islamia University of Bahawalpur
بہاولپور
2013
Urdu
مجموعہ دیگر کتبِ حدیث , الجامع الصغیر
2023-02-16 17:15:59
2023-02-16 22:08:49
1676730219685
Title | Author | Supervisor | Degree | Institute |
MA | The Islamia University of Bahawalpur, بہاولپور | |||

Mphil | Allama Iqbal Open University, اسلام آباد | |||
Mphil | Allama Iqbal Open University, اسلام آباد | |||
Title | Author | Supervisor | Degree | Institute |
حضرت خدیجہ
خدیجۃ الکبریٰؓ کی شادیاں : حضرت خدیجہ ؓکے والد خویلد عرب کے مشہور تاجر تھے ۔ قریش میں نامور تھے ان کی وفات کے بعد خدیجہؓ نے ان کے تجارتی کاروبا ر کو سنبھالا دیا اور اسے وسعت دی ۔ عفت و پاک دامنی کے سبب خدیجہ طاہرہ کے لقب سے جانی پہچانی جاتی تھیں ۔ ان کی پہلی شادی عتیق بن عائذ مخزومی سے ہوئی ‘ ان میں سے دو اولادیں ہوئیں ۔ ایک لڑکا عبداللہ بن عتیق اور ایک لڑکی ہند بنت عتیق ۔ خدیجہ کے شوہر عتیق کا انتقال ہوا ۔ اس کے بعد خدیجہ کی دوسری شادی ابو ہالہ بن زرارہ تمیمی سے ہوئی ۔ ان سے ہالہ ‘ طاہراور ہند پیدا ہوئے ‘ یہ تینوں بھائی صحابی تھے ۔ ( رحمۃ اللعالمین ۔۱۴۴۔ ۲ ) وہ مزید لکھتے ہیں کہ بعض سیرت نگاروں نے خدیجہ کا پہلا نکاح ابو ہالہ بن زرارہ سے ہوا تھا ‘ لکھا ہے ‘ اس بات میں مورخین کا اختلاف ہے ۔ ’’ قتادہ ‘‘ نے عتیق کا پہلا نکاح بتایا ہے اور جرجانی نے ابو ہالہ کا ۔ صاحب الاسیتعاب نے بھی جرجانی کے قول کو صحیح کہا ہے ۔ میں (سلمان) نے قتادہ کے قول؛ کو اس لیے پسند کیا ہے کہ صاحب الا ستیعاب نے ہند کو ربیب رسول اللہ لکھا ہے اور یہ تب ہی ہو سکتا ہے کہ ابو ہالہ کے بعد نبی مکرم ﷺ کا نکاح ہوا ہو ( حوالہ بالا )
دونوں شوہروں کا انتقال ہوا ‘ بعد ازاں قریش کے سرداروں نے انہیں نکاح کرنے کے پیغامات بھیجے مگر خدیجہؓ نے سب پیغامات ٹھکرا دیئے لیکن آپ کے پیغام کو بہ دل و جان قبول کیا۔ نکاح کے پیغام کو قبول کرنے کی وجہ ابن اسحاق یوں بیان کرتے ہیں جو خود خدیجہؓ کے الفاظ میں یہ...