شبیر احمد
امتیاز احمد
BAH
Government College University Lahore
لاہور
2015
2019
Urdu
تاریخ،قبل از اسلام , کتب بینی و تعارفِ کتب
2023-02-16 17:15:59
2023-02-16 22:08:49
1676730446380
Title | Author | Supervisor | Degree | Institute |
BAH | Government College University Lahore, لاہور | |||
PhD | Princeton University, New Jersey, United States of America | |||
PhD | Columbia University, New York, United States of America | |||
PhD | University of Karachi, Karachi, Pakistan | |||
Mphil | Quaid-i-Azam University, Islamabad, Pakistan | |||
BS | COMSATS University Islamabad, Islamabad, Pakistan | |||
BPH | COMSATS University Islamabad, Islamabad, Pakistan | |||
BPH | COMSATS University Islamabad, Islamabad, Pakistan | |||
Mphil | Allama Iqbal Open University, Islamabad, Pakistan | |||
Mphil | The Islamia University of Bahawalpur, Bahawalpur, Pakistan | |||
Mphil | The Islamia University of Bahawalpur, Bahawalpur, Pakistan | |||
BPH | COMSATS University Islamabad, Islamabad, Pakistan | |||
BS | University of the Punjab, لاہور | |||
Mphil | The Islamia University of Bahawalpur, Bahawalpur, Pakistan | |||
Mphil | The Islamia University of Bahawalpur, Bahawalpur, Pakistan | |||
Allama Iqbal Open University, Islamabad, Pakistan | ||||
BS | University of the Punjab, لاہور | |||
Mphil | Quaid-i-Azam University, Islamabad, Pakistan | |||
Mphil | Quaid-i-Azam University, Islamabad, Pakistan | |||
PhD | University of Karachi, Karachi, Pakistan | |||
Title | Author | Supervisor | Degree | Institute |
پہاز پور سے تقریبا پندرہ میل دور پر وفیسر عبد الحق کا خیال ہے۔ ان کے نانا کا نام خادم حسین تھا۔ وہ اپنے گاؤس کے بڑے کا شکار تھے۔ اور بڑے دین دار شخص تھے۔ ان کے تین لینے مصطفی حسین ، مظفر حسین اور سرور حسین اور دو بیٹیاں بشیر النساء ( والدہ پروفیسر عبدالحق) اور بتول النساء تھیں ۔ خادم حسین کی بڑی بیٹی قالین بانی کے مشہور شہر بدوری میں بیاہی گئیں۔ ان کے شوہر کا نام عمر تھا۔ پروفیسر عبد الحق کے تنخیال میں محمد عمر سب سے زیادہ پڑھے لکھے شخص تھے۔ انسان کی شخصیت پر اپنے ماحول اور بزرگوں کی صحبت کا بڑا اثر پڑتا ہے۔ پروفیسر عبدالحق کی شخصیت پر اپنے ماحول اور بزرگوں کی محبت کا بڑا اثر پڑا۔ پروفیسر عبدالحق کی شخصیت اپنے خالو کی عالمانہ زندگی سے متاثر ہوئی۔ پروفیسر عبد الحق نے انہیں اپنے بچپن میں فارسی کی کتابیں پڑھتے ہوئے دیکھا۔ وہ ترک وطن کر کے سرال میں آئے تھے۔ پہاڑ پور میں ان کی فارسی دانی اور فارسی آمیز گفتگو ایک عجوبہ کبھی جاتی تھی۔ مطالعے کے علاوہ ان کا کوئی دوسرا مشغلہ نہ تھا۔ پروفیسر عبد الحق کی زندگی میں کثیر المطالعہ ہونے کی جھلک اپنے انبی قخالو کی دین نظر آتی ہے۔ محمد عمر کے دو بیٹے تھے۔ ایک بیٹا جن کا نام ظفر تھا۔ وہ کراچی ہجرت کر گئے اور کراچی میں کارپوریشن کے محلے میں مصروف کار رہے۔ پروفیسر عبد الحق کے ماموں زیادہ پڑھے لکھے نہ تھے۔ لیکن مذہبی مجالس میں پڑھ چڑھ کر میلاد شریف پڑھنے کے لیے انہیں آس پاس کے گاؤس میں بلایا جاتا تھا۔ وہ گاؤس کے خطیب بھی تھے اور سرچ بھی۔ نعت خوانی میں بے حد مشہور تھے اور بڑے ذوق وشوق کے ساتھ نعتیں پڑھتے تھے۔ پر د غیر عبدالحق نے...