مظہر حسین
شاہد حسن رضوی
Mphil
The Islamia University of Bahawalpur
بہاولپور
2005
Urdu
ادارے , جماعتیں , مجموعی جائزہ
2023-02-16 17:15:59
2023-02-19 12:20:59
1676731063324
Title | Author | Supervisor | Degree | Institute |
Mphil | The Islamia University of Bahawalpur, بہاولپور | |||
Mphil | Bahauddin Zakariya University, ملتان | |||
Mphil | Bahauddin Zakariya University, ملتان | |||
PhD | University of Karachi, Karachi, Pakistan | |||
MA | Government College University Faisalabad, فیصل آباد | |||
MA | University of Karachi, Karachi, Pakistan | |||
تخصص فی الفقہ والافتاء | وفاق المدارس الاسلامیہ رضویہ پاکستان, Kasur, Pakistan | |||
MA | University of the Punjab, لاہور | |||
MA | University of the Punjab, لاہور | |||
PhD | University of Karachi, کراچی | |||
Mphil | University of Poonch, راولاکوٹ | |||
Mphil | Allama Iqbal Open University, اسلام آباد | |||
MA | University of Karachi, Karachi, Pakistan | |||
PhD | University of Karachi, کراچی | |||
Mphil | University of the Punjab, لاہور | |||
MA | University of Karachi, Karachi, Pakistan | |||
MA | University of Karachi, Karachi, Pakistan | |||
PhD | University of Karachi, کراچی | |||
MA | University of the Punjab, لاہور | |||
Mphil | University of Gujrat, گجرات | |||
Title | Author | Supervisor | Degree | Institute |
نظریہ پاکستان اور نسلِ نو
نحمدہ ونصلی علی رسولہ الکریم امّا بعد فاعوذ بااللہ من الشیطن الرجیم
بسم اللہ الرحمن الرحیم
معززصدراور میرے ہم مکتب ساتھیو! آج مجھے جس موضوع پر لب کشائی کی سعادت حاصل ہورہی ہے وہ ہے:’’نظریہ پاکستان اورنسلِ نو‘‘
صدرِذی وقار!
پاکستان کا نظریہ وہی ہے جو اسلام کا نظریہ ہے، نظریہ اسلام اور نظریہ پاکستان قریب قریب ہیں، پاکستان کے بنانے کا مقصد ہی احکام ِاسلام کی بجا آوری کے لیے خطہ ارضی کا حصول تھا، اور اس مقصد کے لیے پاکستان حاصل کرلیا ہے۔
جنابِ صدر!
پاکستان جس نظریہ کے تحت معرضِ وجود میں آیا اب اگر اس مقصد کے تحت یہ پاک سرزمین استعمال ہوتو گویا یہ ایک عظیم کامیابی ہے اور اگر اس میں وہ کچھ ہو جو کچھ ہورہا ہے اور سراسر اسلامی اصولوں کی دھجیاں اڑائی جارہی ہیں اور نظریہ پاکستان کی توہین کی جارہی ہے تو یہ ایک کامیابی نہیں بلکہ سراسر اپنے ساتھ اور اپنے سلف صالحین کے ساتھ زیادتی ہے۔
صدرِذی وقار!
پاکستان اس مقصد کے لیے بنا تھا کہ یہاں اللہ کے حضور سجدے ہوں گے زکوٰۃ کی منصفانہ تقسیم ہوگی ، یہاں صدقہ و خیرات کا مال بلا شرکت غیرے مستحقین تک پہنچایا جائے گا۔ یہاں خداخوفی ہوگی، یہاں خلوص اور عدل و انصاف ہوگا ، یا عفوودرگز راور شجاعت کے مظاہرے ہوں گے۔
جنابِ صدر!
لیکن اس خطہ زمین میں جو کچھ ہورہا ہے۔ نظریہ پاکستان اس کی قطعاً تائید نہیں کرتا۔ اس کے بوڑھے، جوان اور بچے اصل نظریہ سے کوسوں دور ہیں۔ اس میں اسلامی اصولوں کی دھجیاں اڑائی جارہی ہیں۔ اس ارضِ پاک کو نجس مشروبات ہے نا پاک کیا جارہا ہے۔ رشوت ستانی ، اقرباء پروری ، منافقت ، دروغ گوئی ، غیبت اور بدگمانی کے زہر نے اپنے مسموم اثرات چھوڑنے شروع...