رضوان الدین خان
عبدالعلیم خان
PhD
Aligarh Muslim University
علی گڑھ
1985
Urdu
تعارف تفاسیر , مظہری
2023-02-16 17:15:59
2023-02-16 22:08:49
1676731668194
Title | Author | Supervisor | Degree | Institute |
PhD | Aligarh Muslim University, علی گڑھ | |||
Mphil | University of Agriculture, Peshawar, پشاور | |||

Mphil | Bahauddin Zakariya University, ملتان | |||
Mphil | University of Agriculture, Peshawar, پشاور | |||
Mphil | University of Agriculture, Peshawar, پشاور | |||
MA | Bahauddin Zakariya University, ملتان | |||
Mphil | University of Agriculture, Peshawar, پشاور | |||
Mphil | Abdul Wali Khan University Mardan, مردان | |||
Mphil | University of Malakand, مالاکنڈ | |||
Title | Author | Supervisor | Degree | Institute |
آپ ﷺ کی ولادت سے سیدہ آمنہ ؓ کا گھر بقعہ نور بن گیا ۔ عثمان بن العاص ؓکی والدہ فاطمہ ؓ کہتی ہیں کہ میں شب ولادت سیدہ آمنہ ؓ کے پاس تھی ‘ میں نے گھر میں جس طرف بھی نظر دوڑائی مجھے نور ہی نور نظر آیا ۔ صاحب سید الوریٰ بحوالہ علامہ زرقانی بیان کرتے ہیں کہ شفاء بنت عوفؓ جو شب ولادت سیدہ آمنہؓ کے پاس تھیں ‘ کہتی ہیں ’’ میرے لیے مشرق و مغرب روشن ہو گئے ۔‘‘ یہ تمام انوار زمین پر دیکھے گئے جب کہ آسمان سے بھی نور کی برسات ہو رہی تھی ۔ اس منظر کو فاطمہ ؓ یوں بیان کرتی ہیں ’’ میں نے ستاروں کو دیکھا کہ وہ جھکے پڑتے تھے اور مجھے یوں لگتا تھا کہ مجھ پر گر پڑیں گے‘‘ ۔ مزید بحوالہ طبقات ابن سعد اور البدایہ و النہایہ لکھتے ہیں کہ خود سیدہ آمنہ ؓ فرماتی ہیں جب وہ مجھ سے منفصل ہوا تو اس کیساتھ ایک ایسا نور ظاہر ہوا ‘ جس سے مشرق و مغرب روشن ہو گئے ۔ ‘‘ پھر با حوالہ زرقانی ‘ سیرت حلبیہ اور سیرت ابن ہشام لکھتے ہیں ’’ میں نے اس ولادت کی رات کو ایسا نور دیکھا جس کی وجہ سے شام کے محلات ر وشن ہو گئے۔ اور میں نے انھیں دیکھ لیا ۔‘‘
یہاںسوال پیدا ہوتا ہے کہ زمین و آسمان منور ہو گئے ۔ انوار کی برسات کا منظر بی بی آمنہؓ ، فاطمہؓ اور شفا ء کے علاوہ کسی اور کو کیوں نظر نہیں آیا؟ اس کا جواب یہ ہے کہ اللہ تعالیٰ کی مشیت ہے کہ جو چیزیں اللہ تعالی ٰصرف مخصوص لوگوں کو دکھانا چاہے وہ تمام چیزیں حقیقتاََ موجود ہونے کے باوجود عام لوگوں کی نگاہوں سے پوشیدہ رہتی ہیں ۔ قرآن مجید میں...