ظفر عالم
عبید احمد خان
PhD
University of Karachi
کراچی
2014
Urdu
مجموعہ صحاح ستہ
2023-02-16 17:15:59
2023-02-16 17:33:40
1676731760156
Title | Author | Supervisor | Degree | Institute |
PhD | University of Karachi, Karachi, Pakistan | |||
PhD | University of Karachi, کراچی | |||
Mphil | University of Peshawar, پشاور | |||
PhD | University of Sindh, جام شورو | |||
MA | Government College University Faisalabad, فیصل آباد | |||
MA | University of the Punjab, لاہور | |||
MA | Government College University Faisalabad, فیصل آباد | |||
Mphil | The Islamia University of Bahawalpur, بہاولپور | |||
MA | Government College University Faisalabad, فیصل آباد | |||
MA | The Islamia University of Bahawalpur, بہاولپور | |||
PhD | The University of Haripur, ہری پور | |||
Mphil | The Islamia University of Bahawalpur, بہاولپور | |||
MA | University of the Punjab, لاہور | |||
PhD | University of the Punjab, Lahore, Pakistan | |||
PhD | University of the Punjab, لاہور | |||
Mphil | Bahauddin Zakariya University, ملتان | |||
BS | F. G. Degree College, Multan Cantt, Multan, Pakistan | |||
PhD | Federal Urdu University of Arts, Sciences & Technology, اسلام آباد | |||
PhD | Allama Iqbal Open University, Islamabad, Pakistan | |||
Mphil | The Islamia University of Bahawalpur, بہاولپور | |||
Title | Author | Supervisor | Degree | Institute |
ظفر احمد صدیقی مرحوم
( ڈاکٹر محمد اشتیاق حسین قریشی)
۴؍ اکتوبر ۱۹۸۰ء کو جناب ظفر احمد صدیقی وکیل، سکریٹری دینی تعلیم کونسل کا انتقال اپنے آبائی وطن راما بھاری تحصیل بسواں ضلع سیتاپور میں ۳۰:۷ بجے صبح کو طویل علالت کے بعد ہوگیا، دفتر دینی تعلیمی کونسل لکھنو میں وہ حضرت مولانا علی میاں صاحب کے ایماء پر ۵۹ء سے مقیم تھے، یہ ایک طرح سے ان کا وطن ثانی بن گیا تھا، اپنی وفات سے ۴۸ گھنٹے پہلے اس حال میں رخصت ہوئے تھے کہ انہیں ہوش نہیں تھا، بلڈ یوریا کی وجہ سے ایک ہفتہ سے غفلت تھی، احباب اور رفقاء نے اسی وقت یہ سمجھ لیا تھا کہ برسوں کا یہ تھکا ہوا مسافر اور ساتھی اب لکھنؤ واپس نہیں آئے گا، سیتاپور سے فون پر اطلاع ملی، وہ سب سے جدا ہوکر اﷲ کو پیارے ہوگئے، ان کی اہلیہ کا انتقال سال بھر پہلے ہوچکا تھا، اولاد کوئی نہیں تھی، بھتیجوں کو اولاد سمجھتے رہے، جن کو اپنی نگرانی میں تعلیم دلائی، ان کے حقیقی بھائی کا قیام رامابھاری میں ہے، جہاں ان کا خاندان صدیوں سے آباد ہے۔
ظفر صاحب نے تعلیم مسلم یونیورسٹی میں پائی، ان کا قیام میکڈانلڈ ہوسٹل میں تھا، تعلیم کے بعد سیتاپور میں وکالت شروع کی ان کا شمار وہاں کے کامیاب وکیلوں میں تھا، ۴۷ء سے پہلے مسلم لیگ سے وابستہ رہے، تبلیغی کاموں سے بھی شغف رکھا، لیکن جب قاضی محمد عدیل عباسی مرحوم نے ۵۹ء میں بستی میں بچوں کی تعلیم کے سلسلہ میں کنونشن کیا اور وہاں یہ فیصلہ ہوا کہ اس سلسلہ میں مستقل کام کی ضرورت ہے، تو حضرت مولانا علی میاں صاحب کے ایماء پر ظفر صاحب نے اپنی کامیاب وکالت چھوڑ دی اور دینی تعلیمی کونسل کے کاموں کے لئے اپنے کو وقف کردیا، پھر ان کو ایسی...