محمد اصغر،حافظ
محفوظ احمد
Mphil
Government College University Faisalabad
فیصل آباد
2005
2009
Urdu
سیرت اور رہنمائی
2023-02-16 17:15:59
2023-02-19 12:20:59
1676732178596
Title | Author | Supervisor | Degree | Institute |
Mphil | Government College University Faisalabad, فیصل آباد | |||
MA | Gomal University, Dera Ismail Khan, Pakistan | |||
MA | Minhaj University Lahore, لاہور | |||
MA | Gomal University, ڈیرہ اسماعیل خان | |||
Mphil | The University of Lahore, لاہور | |||
MA | Minhaj University Lahore, لاہور | |||
MA | University of Balochistan, کوئٹہ | |||
Mphil | Mirpur University of Science and Technology, میرپور | |||
Mphil | OU, اوکاڑہ | |||
Mphil | Allama Iqbal Open University, اسلام آباد | |||
PhD | University of Sargodha, Sargodha, Pakistan | |||
Mphil | University of the Punjab, لاہور | |||
Mphil | University of the Punjab, لاہور | |||
Mphil | University of Gujrat, گجرات | |||
Mphil | University of the Punjab, لاہور | |||
Mphil | The University of Lahore, لاہور | |||
MA | University of the Punjab, لاہور | |||
Mphil | The University of Lahore, لاہور | |||
Mphil | University of Management & Technology, لاہور | |||
Mphil | GIFT University, گوجرانوالہ | |||
Title | Author | Supervisor | Degree | Institute |
صابر ظفرؔ (۱۹۴۸ء پ)کا اصل نام مظفر احمد اور ظفرؔ تخلص کرتے ہیں۔اقبال اور فیض کے بعد سیالکوٹ کے سب سے بڑے غزل گو شاعر ہیں ۔ صابر ظفرؔ کا پہلا شعری مجموعہ ’’ابتدا‘‘ہے جسے التحریر ادارہ لاہور نے ۱۹۷۴ء میں شائع کیا۔ اس مجموعے میں ۱۹۷۴ء تک کے دور کی غزلیں شامل ہیں۔ ’’دھواں اور پھول‘‘ صابر ظفر کا دوسرا شعری مجموعہ ۱۹۸۵ء میں شائع ہوا۔ تیسرا شعری مجموعہ ’’پاتال‘‘ ۱۹۸۷ء میں شائع ہوا۔ چوتھا شعری مجموعہ ’’دکھوں کی چادر‘‘ ۱۹۹۴ء میں شائع ہوا۔ چھٹا شعری مجموعہ ’’بارہ دری میں شام‘‘ ،۱۹۹۶ء میں طبع ہوا۔ ساتواں شعری مجموعہ ’’اک تری یاد رہ گئی باقی‘‘ ۱۹۹۸ء میں شائع ہوا۔ آٹھواں شعری مجموعہ ’’عشق میں روگ ہزار‘‘ ۱۹۹۸ء میں طبع ہوا۔ ’’بے آہٹ چلی آتی ہے موت‘‘ نواں شعری مجموعہ ۱۹۹۹ء میں شائع ہوا۔دسواں شعری مجموعہ ’’اپنے رنگوں میں ڈوب جانے دے‘‘ ۲۰۰۲ء میں شائع ہوا۔ یہ مجموعہ ’’عشق میں روگ ہزار ‘‘کا تسلسل ہے۔ بارہواں شعری مجموعہ’’کوئی لو چراغ قدیم کی‘‘ ۲۰۰۳ء میں شائع ہوا۔ تیرھواں شعری مجموعہ ’’نامعلوم‘‘(۲۰۰۵ء) میر کی زمین میں کہی گئی غزلوں کا مجموعہ ہے۔’’ پرندوں کی طرح شامیں‘‘ چودھواں شعری مجموعہ ۲۰۰۵ء میں شائع ہوا۔ پندرھواں مجموعہ ’’محبت دور کی آواز تھی‘‘۲۰۰۵ء میں شائع ہوا۔ ’’سانول موڑ مہاراں‘‘ سولہواں مجموعہ ۲۰۰۶ء میں شائع ہوا۔ ’’زنداں میں زندگی امر ہے‘‘صابر ظفر کا سترھواں شعری مجموعہ ہے جو ۲۰۰۷ء میں طبع ہوا۔ اٹھارہواں شعری مجموعہ ’’خاموش بدن کی خوش کلامی‘‘ ۲۰۰۷ء میں شائع ہوا۔
انیسواں شعری مجموعہ’’ہر چیز کلام کر رہی ہے‘‘ ۲۰۰۷ء میں شائع ہوا۔ بیسواں مجموعہ ’’ستارہ وار سخن‘‘ ۲۰۰۸ء اور اکیسواں شعری مجموعہ ’’آئینوں کی راہداریاں ‘‘۲۰۰۹ء میں طبع ہوئے۔بائیسواں شعری مجموعہ ’’سب اپنے خیال کی دھنک ہے‘‘۲۰۱۱ ء میں شائع ہوا۔’’غزل در غزل تیئیسواں شعری مجموعہ ۲۰۱۱ء میں شائع ہوا۔چوبیسواں شعری مجموعہ ’’گردشِ مرثیہ‘‘ ۲۰۱۲ء میں شائع ہوا۔ جو ایک...