عاطف مجید
محمد ریاض محمود
Mphil
University of Gujrat
گجرات
2019
Urdu
اسلام اور مکالمہ بین المذاہب , کتابیات
2023-02-16 17:15:59
2023-02-19 12:20:59
1676732561062
Title | Author | Supervisor | Degree | Institute |
Mphil | University of Gujrat, گجرات | |||
Mphil | University of Gujrat, Gujrat, Pakistan | |||
Mphil | University of Gujrat, گجرات | |||
Mphil | University of Gujrat, گجرات | |||
Mphil | The University of Lahore, لاہور | |||
Mphil | Minhaj University Lahore, لاہور | |||
Mphil | Bahauddin Zakariya University, ملتان | |||
Mphil | University of Balochistan, کوئٹہ | |||
Mphil | The University of Lahore, Sargodha, Pakistan | |||
Mphil | University of Gujrat, Gujrat, Pakistan | |||
Mphil | University of Gujrat, Gujrat, Pakistan | |||
Mphil | Bahauddin Zakariya University, Multan, Pakistan | |||
PhD | National University of Modern Languages, اسلام آباد | |||
Mphil | Gabriel College, Mandi Bahauddin, Pakistan | |||
Mphil | University of Gujrat, گجرات | |||
PhD | GIFT University, گوجرانوالہ | |||
BS | ICFW, لاہور | |||
MA | University of the Punjab, لاہور | |||
Mphil | University of Faisalabad, فیصل آباد | |||
Mphil | Minhaj University Lahore, Lahore, Pakistan | |||
Title | Author | Supervisor | Degree | Institute |
آہ ڈاکٹر عبدالرّب عرفان!
قارئین معارف کو یہ سن کر بڑا افسوس ہوگا کہ ڈاکٹر عبدالرب عرفان ۳۰؍ اپریل کو انتقال کرگئے، وہ معارف کے بڑے قدر دانوں اور خاص مضمون نگار اور دارالمصنفین شبلی اکیڈمی سے گہرا تعلق رکھتے تھے، اردو، فارسی کے عالم اور ان زبانوں کی ادبیات کی تاریخ سے اچھی واقفیت رکھتے تھے، ہندوستان کے عہد اسلامی کی تاریخ پر ان کی نظر تھی، اس عہد کے سلاطین و مشائخ اور علماء و فضلاء کے حالات و تراجم سے ان کو بڑی دلچسپی تھی اور اس پر ان کے مضامین ملک کے بلند پایہ رسالوں میں شائع ہوتے تھے مگر معارف پر ان کی نظر عنایت زیادہ تھی۔ اس شمارے میں بھی ان کا ایک مضمون شامل ہے اور ابھی دو ایک اور مضامین میری فائل میں ہوں گے۔
میری ان کی ملاقات کبھی نہیں ہوئی مگر خط و کتابت رہتی تھی، ان کے خطوط سے اندازہ ہوتا تھا کہ ان کے دل میں میری کتنی قدر و محبت اور معارف سے ان کو کیسا والہانہ لگاؤ تھا۔ مجھے ان کے حالات زندگی سے کوئی واقفیت نہیں تھی ان کے ایک ہم وطن جناب فیروز حیدری کے خط سے معلوم ہوا کہ انہوں نے کامٹی کے ایم۔ایم ربانی ہائی اسکول سے میٹرک کا امتحان امتیازی نمبر سے پاس کیا تھا۔ اور مارس کالج ناگپور سے بی۔اے کیا تھا۔ پھر فارسی زبان و ادب میں ایم۔اے میں امتیازی نمبر ہی نہیں بلکہ گولڈ میڈل کے بھی حق دار قرار پائے تھے، ۱۹۶۱ء میں ودبھ مہاودیالیہ امراؤتی میں فارسی کے استاد کی حیثیت سے ان کا تقرر ہوا اور بہت جلد شعبہ فارسی کے صدر بنائے گئے، ۱۹۸۲ء میں ان کا تبادلہ ناگپور میں وسنت راؤناٹک گورنمنٹ انسٹی ٹیوٹ آف آرٹس اینڈ سوشل سائنسز (سابق مارس کالج) ہوگیا۔ ڈاکٹر عبدالرب عرفان طبعاً شریف، سادہ مزاج،...