حسن بیگ
ہمایوں عباس شمس
Mphil
Government College University Faisalabad
فیصل آباد
2013
2015
Urdu
شخصیات
2023-02-16 17:15:59
2023-02-19 12:20:59
1676733650743
Title | Author | Supervisor | Degree | Institute |
Mphil | Government College University Faisalabad, فیصل آباد | |||
MA | University of the Punjab, لاہور | |||
MA | Minhaj University Lahore, لاہور | |||
MA | Government College University Faisalabad, فیصل آباد | |||
PhD | Bahauddin Zakariya University, Multan, Pakistan | |||
MA | Gomal University, ڈیرہ اسماعیل خان | |||
PhD | University of the Punjab, Lahore, Pakistan | |||
Mphil | Allama Iqbal Open University, اسلام آباد | |||
PhD | Bahauddin Zakariya University, ملتان | |||
Mphil | Minhaj University Lahore, لاہور | |||
MA | University of the Punjab, لاہور | |||
MA | The Islamia University of Bahawalpur, بہاولپور | |||
Mphil | Government College University Faisalabad, فیصل آباد | |||
MA | Government College University Faisalabad, فیصل آباد | |||
Allama Iqbal Open University, Islamabad, Pakistan | ||||
BS | University of the Punjab, لاہور | |||
BS | University of the Punjab, لاہور | |||
PhD | University of the Punjab, لاہور | |||
PhD | University of Sindh, جام شورو | |||
Mphil | University of Faisalabad, فیصل آباد | |||
Title | Author | Supervisor | Degree | Institute |
دیباچہ
کاشف علی
پروفیسر ڈاکٹر محمد ایوب اردو تحقیق و تنقید میں ایک نیا اضافہ ہیں۔اس سے قبل وہ پنجابی ادب میں اپنی صلاحیتوں کے جوہر دکھا چکے ہیں۔پنجابی حلقہ ادب میں آپ کا نام کسی تعارف کا محتاج نہیں۔حالیہ چند عرصوں میں انہوں نے اردو ادب کے میدان میں قدم رکھا اور اپنی صلاحیتوں کو بروئے کار لاتے ہوئے اردو ادب میں اپنی پہلی کتاب لکھ ڈالی۔اس کتاب میں شامل بیشتر مضامین ہماری معاشرتی زندگی سے جڑے ہوئے ہیں جس سے یہ بات واضح ہوتی ہے کہ ڈاکٹر محمد ایوب اپنے اردگرد کے معاشرتی حالات پر گہری نظر رکھتے ہیں۔ان مضامین کا مواد اپنے مجموعی مزاج میں پر اعتماد فکری فضا اور گہری وسعت نظر کا حامل ہے۔نبی کریمﷺکی ذات سے والہانہ عقیدت و محبت کا اظہار ان کے مضامین میں ملتا ہے۔انہوں نے نے نئے نعتیہ اشعار کہنے والے شعراء حضرات کی اصلاح بھی کی ہے۔اس کے علاوہ انہوں نے نام نہاد مذہبی پیشواؤں کو بھی آڑے ہاتھوں لیا ہے جو مذہب کو اپنے مفاد کیلئے استعمال کرتے ہیں اور بہت سے معاشرتی مسائل پر بھی نظر دوڑائی ہے۔ انہوں نے پنجاب کی تہذیب و ثقافت کو ادب میں زندہ رکھنے کے حوالے سے بھی اپنا کردار ادا کیا ہے۔ جملہ مضامین سے یہ بات پورے وثوق سے کہی جا سکتی ہے کہ ڈاکٹر محمد ایوب کا نقطہ نظر ایک مثبت طرز فکر کا حامل ہے۔انہوں نے اپنے مضامین میں نہایت سادہ الفاظ کا انتخاب کیا ہے جس سے معاشرے کی اصلاح ممکن ہے۔مجھے یقین ہے وقت کے ساتھ ساتھ پنجابی کی طرح اْردو ادب میں بھی ان کی اہمیت میں گراں قدر اضافہ ہوگا۔
کتاب میں موجود تمام مضامین اردو ادب سے تعلق رکھتے ہیں جو کہ اس سلسلے میں ان کی پہلی...