Nauman Mushtaq
Muhammad Jam e Kausar Ali Asghar
Department of Management Science
MBA Professional 1.5 Year
University of South Asia
Private
Lahore Cantonment
Higher Education Commission Pakistan
Lahore
Punjab
Pakistan
2016
2019
2019
2019
Completed
Finance in Power Sector
English
2024-02-10 12:44:57
2024-03-24 20:25:49
1708052837631
اصلاحی کا تعلق اعظم گڑھ کی مشہور برادری پچمیل سے تھا جس میں غالب اکثریت نو مسلم راجپوتوں کی ہے۔[[1]] اصلاحی کا خاندان درمیانے درجے کا زمینددار تھا۔ امین احسن کے والد مرتضیٰ ولد وزیرعلی ایک دین دار نیک سیرت اور معزز آدمی تھے۔ اصلاحی کا آبائی گاؤں بمہور(اعظم گڑھ(یو۔پی) سے چار میل کے فاصلے پر دریائے ٹونس کے کنارے پر واقع تھا۔[[2]]
امین احسن کی درست تاریخ پیدائش محفوظ نہیں کیونکہ اس وقت تاریخ پیدائش کے اندراج کی طرف توجہ نہیں ہوتی تھی البتہ اصلاحی کی پیدائش کا سال ۱۹۰۴ء ہے۔[[3]]
اصلاحی نے ابتدائی تعلیم گاؤں کے مکتب سے حاصل کی سرکاری مکتب میں ان کےاستاد بشیر احمد جبکہ دینی مکتب میں فصیح احمد کے شاگرد بنے ۔یہاں سے انہوں نے قرآن مجید اور فارسی کی تعلیم حاصل کی۔
شبلی نعمانی جب علی گڑھ، دیوبند اور ندوۃ العلماء لکھنو سے ان مقاصد کے حصول کےلیے مایوس ہوئے جو اسلام کی نشاۃ ثانیہ کےلیے ان کے پیش نظر تھے تو پھرایک طرف انہوں نے دارالمصنفین اعظم گڑھ پر توجہ دی تو دوسری طرف مدرستہ الاصلاح سرائے میر کو مرکز تعلیم بنانے کی جدوجہد کی تاکہ ان مقاصد کو حاصل کیا جاسکے جو دینی اور دنیاوی تناظر سے قابل قبول ہوں۔
۱۹۱۴ء کے اوئل میں جب شبلی نعمانی ہر طرف سے کٹ کر اعظم گڑھ میں معتکف ہوگئے تو انہوں نے مدرسہ کی بہتری کی طرف توجہ کی ایک طرف تو انہوں نے حمیدالدین فراہی کو مدرسہ کی سرپرستی کی دعوت دی تو دوسری طرف اپنے ایک لائق شاگرد شبلی متکلم ندوی کو مدرسہ کا مہتمم مقرر کیا۔[