Home
Add
Get on Google Play
Home
> Edit
Add/Update Thesis
Title*
Author's Name*
Supervisor's Name
Abstract
9/11 کے بعد اسلامی تشخص پر دہشت گردی, حقوق نسواں کی پامالی, اسلامی فکر میں تشدد, حدود اللہ کے اطلاق پر اشکالات اور اگیر مسلموں کے ساتھ نامناسب رویوں جیسے الزامات لگائے گئے ۔ ان الزامات کو رد کرنے کے لیے جہاں محققین و مصنفین نے کتب و رسائل اور مضامین لکھے وہاں یہ کوشش بھی کی گئی کہ اسلام کے بنیادی مآخذ قرآن کریم کی وہ آیات جن کا سہارا لیتے ہوئے یہ اعتراضات کیے گئے ان کا ترجمہ ایسے پیرائے میں کیا جائے کہ ان الزامات کو دور کیا جا سکے۔ یہ مضمون جہاں ان آیات پر فکری اثرات کا جائزہ لے گا وہاں یہ بھی جاننے کی کوشش کی جائے گی کہ وقتی صورتحال کی بناء بر نصوص کے معانی کی تشریح و توضیح کرنے میں کیا رہنمائی ہونی چاہیے اس مقصد کے لئے فکری مباحث کی حامل آیات کے ترجمہ عرفان القرآن کا تجزیہ کیا گیا ہے۔
Subject/Specialization
Language
Program
Faculty/Department's Name
Institute Name
Univeristy Type
Public
Private
Campus (if any)
Institute Affiliation Inforamtion (if any)
City where institute is located
Province
Country
Degree Starting Year
Degree Completion Year
Year of Viva Voce Exam
Thesis Completion Year
Thesis Status
Completed
Incomplete
Number of Pages
Urdu Keywords
English Keywords
Link
Select Category
Religious Studies
Social Sciences & Humanities
Science
Technology
Any other inforamtion you want to share such as Table of Contents, Conclusion.
ترجمہ عرفان القرآن میں جدید فکری مباحث کا خاص خیال رکھا گیا ہے۔ غیر مسلموں اور مستشرقین کے اسلام کے متعلق اعتراضات و اشکالات کا رد کیا گیا ہے۔ اسلام کا حقیقی چہرہ پیش کیا گیا ہے۔
Your email address*