Home
Add
Get on Google Play
Home
> Edit
Add/Update Thesis
Title*
Author's Name*
Supervisor's Name
Abstract
خواجہ حیدر علی آتش کا شمار کلاسیکی غزل گوشعرا میں سر فہرست ہے۔ آتش نے اردو غزل کی صنف کے اپنے زمانہ کے ہم عصر شعرا کے مقابلے میں متعبر انداز میں جذبات و احساسات کے لائق بنایا۔ آتش نے زبان کے سُقم کو دور کیا اور اسے فارسی کے مقابلے میں زیادہ سہل،آسان اور اظہار و ابلاغ کا ذریعہ قرار دیا۔ آتش کے کلام میں علم بیان اور بدیع کے جملہ عناصر زیرِ بحث ہیں۔ میرے اس مقالہ میں آتش کی فکری و فنی اور لسانی خدمات کے حوالے سے تحقیقی و تنقیدی جائزہ لینے کی کوشش کی گئی ہے۔ اس مقالہ کے ذریعے آتش کے دیوان غزلیات کی تمام تر لفظیات، تراکیب،تلمیحات اور محاورات وغیرہ کا فرہنگ ترتیب دیا گیا ہے۔ آتش نے الفاظ کا استعمال جس قدر تنوع کے ساتھ کیا ہے۔اس پر سیر حاصل بحث کی گئی ہے اور یہ ثابت کرنے کی کوشش کی گئی ہے کہ آتش ناسخ سے زیادہ زبان شناس اور لکھنو کی شعری روایت کا صحیح نمایندہ ہے۔
Subject/Specialization
Language
Program
Faculty/Department's Name
Institute Name
Univeristy Type
Public
Private
Campus (if any)
Institute Affiliation Inforamtion (if any)
City where institute is located
Province
Country
Degree Starting Year
Degree Completion Year
Year of Viva Voce Exam
Thesis Completion Year
Thesis Status
Completed
Incomplete
Number of Pages
Urdu Keywords
English Keywords
Link
Select Category
Religious Studies
Social Sciences & Humanities
Science
Technology
Any other inforamtion you want to share such as Table of Contents, Conclusion.
باب اول:تحقیق باب دوم: لغت و فرہنگ سازی(بنیادی مباحث) باب سوم: خواجہ حید ر علی آتش(سوانح و شخصیت) باب چہارم: آتش کی شاعری کا فکری و فنی اور لسانی جائزہ باب پنجم: فہرنگ کلیات ِ آتشؔ:تحقیقی و تنقیدی جائزہ باب ششم:مآحصل کتابیات
Your email address*