Shamim, Kaukab
Institute for Educational Development, Karachi
MEd
Aga Khan University
Private
Karachi
Sindh
Pakistan
2005
Completed
Education
English
2021-02-17 19:49:13
2024-03-24 20:25:49
1676727899636
غزل۔۔۔ڈاکٹرالیاس عاجز
مری آہ و فُغاں سُن کر خفا دربار ہیں مُجھ پر
مَیں باغی ہوں مگر پہلے بغاوت کا سبب جانو
اِدھر بے زار ہوں مَیں حاشیہ بردار ٹولے سے
اگر حکمِ اطاعت ہے تو پھر یہ یاد رکھ لینا
سُبُک سر لوگ بستی کے مرا اب خوں بہاٸیں گے
اسیری میں حُرِیَّت کی فضا میں خود بناٶں گا
مَیں بیعت کر تو سکتا ہوں مگر پھر جھوٹ پر مبنی
مرے لفظوں میں رنج و غم سمٹ آتا ہے اُمَّت کا
نہ سمجھو کھیل لفظوں کا یہ دل کو چیر نکلے ہیں
یہ لکھتے اُن کی جانب سے کٸی اخبار ہیں مُجھ پر
وگرنہ ہتھکنڈے اوچھے سبھی بے کار ہیں مجھ پر
اُدھر ظِلِّ اِلٰہی بھی بڑے قہار ہیں مُجھ پر
حُسینی ہوں کٸی واجب ابھی انکار ہیں مجھ پر
کہ کھینچے شش جِہَت سے تیر اور تلوار ہیں مجھ پر
فلک تک پھر اُٹھاٸے جو دَر و دیوار ہیں مُجھ پر
قصیدے شاہ کے لکھنا بڑے دُشوار ہیں مجھ پر
کہ ماضی حال و مستقبل سبھی بیدار ہیں مجھ پر
وَرُودِ جسم و جاں عاجز جو بھی اشعار ہیں مجھ پر